سہیل آفریدی کا قافلہ لکی مروت سے کرک پہنچ گیا ہے ان علاقوں میں کافی عرصے سے عصر یا مغرب کے بعد سڑک پر سفر محال ہے لیکن چار اکتوبر کی رات کے وقت اس قافلے کا کرک پہنچنا ایک غیر معمولی واقعہ ہے اگر وفاق اور صوبائی حکومت مل کر کام کریں تو ان علاقوں میں امن بحال کرنا کوئی مشکل نہیں ہے
کرک میں خیمے لگ گئے۔
یہ لوگ رات کے اس پہر مستی کیلئے نہیں ملک میں رول آف لاء ، امن اور عمران خان صاحب کی رہائی کیلئے نکلے ہیں اگر سپریم کورٹ کا 18 اگست والا فیصلہ مانا جاتا تو آج یہ نوبت نہ آتی ۔
بلوجستان میں گذشتہ 79 سالوں سے آپ کی حکومت ہے ،اور آج بھی آپ کی ہی حکو مت ہے، دہشت گرد دن دیہاڑے ٹرینیں اڑا رہے ہیں،بنک اڑا رہے ہیں، کسی کی جان،مال اور عزت محفوظ نہیں ہے،آپ تو کہتے تھے کہ بلوجستان ایک SHO کی مار ہے،آج بلوجستان نو گو ایریا بن چکا ہے،وہاں آپ دہشت گردی کو کنٹرول کیوں نہیں کر پائے؟؟؟
بالقسط لانگ مارچ
لوئر وزیرستان وانا: لوئر وزیرستان کا قافلہ ایم پی اے عجب گل، صدر انصاف یوتھ ونگ نور علی ہمدرد کی قیادت میں تیار، کچھ دیر بعد وانا سے قافلہ روانہ ہوگا. انشاءاللہ
#سر_بکف_میدان_میں
"کوئی بندہ پتھراؤ نہیں کرے گا، جو پرتشدد ہوگا وہ ہم میں سے نہیں ہوگا، کسی غلیل کا استعمال نہیں ہوگا پرامن رہنا ہے"۔
سابق وزیراعلی @AliAminKhanPTI کا قافلے کے شرکاء سے سرائیکی میں خطاب
If we examine this statement and the detailed statement of CM KPK @SohailAfridiISF I think both parties can still make an agreement if they sit down again today. CM is claiming that he also sent a written draft of proposals which was not acceptable to the federal government. I spoke to many people who were part of the negotiations last night. I think that CM should become part of the negotiations through a conference call or video call. You can make a breakthrough.
ملٹری اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے کہ دہشت گردی جیسے حساس معاملے پر تحریک انصاف اپنی حکومت سمیت آنکھیں بند کرکے ان کو سپورٹ کرے مگر تحریک انصاف بند کمروں کی بجائے عمران خان، عوامی نمائندوں اور گرینڈ جرگے کے فیصلوں پر عملدرآمد چاہتی ہے۔
۱۹۴۸ سے لے کر آج دن تک پاکستان کے دفاع کے لیے بنا وردی بنا کسی تمغے کی تمنا کے سربکف رہے ہیں ہم۔
کشمیر آزاد کرانا تھا تو اپنی منشاء سے آپ سے آگے چلے ہم۔
افغانستان کو غاصب روسیوں سے نجات دلانی تھی تو آپ کا ��ھمایا اسلام کا علم سینے سے لگایا ہم نے۔
امریکہ کی خوشنودی آپ کو مطلوب تھی، سلامیاں ہماری ماؤں کو ملیں۔ ہم نے قبول کیں۔ ایک بھرم تھا جانے کم فہمی تھی یا خوش فہمی۔ جو اس حقیقت سے آنکھیں موڑے بیٹھے رہے ہم کہ تم مرو تو شہید۔ ہم مریں تو کولیٹرل ڈیمج۔
ہمارے لیے بے گھری۔ تمہاری لیے پلاٹ۔
تم ملک بیچ کھاؤ تو بھی سینے پہ تمغے سجاؤ۔
ہم سر بھی واریں اور اپنے گلے میں لٹکیں بغاوت کی دفعیں بھی گنیں۔
ہم بے موت مرنے سے انکار کریں تو دہشت گرد ہیں۔
امن کا سوال کریں تو غدار ہیں۔
تو پھر وفادار کون ہے؟ تم؟
یا تمہارے قدم بوس یہ زباں دراز؟