باڑہ بازار خیبر چوک پر ایمرجنسی اور گورنر راج کے ممکنہ نفاذ کے خلاف اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا جناب سہیل خان آفریدی کے ساتھ اظہارِ یکجہتی کے لیے ہونے والے پُرامن احتجاج پر پولیس کی فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز 🚨پشاور سے تازہ ترین مناظر۔ گورنر راج/ایمرجنسی لگانا مہنگا پڑ گیا، پختون غصے سے پاگل ہوگئے۔ خطرناک ری ایکشن آگیا 🔥🔥
ہزاروں کی تعداد میں لوگ سڑکوں پر نکل آئے۔ فوج کو چاروں طرف سے گھیر لیا۔ ہاتھ گریبانوں تک پہنچ گئے۔ عوامی پاور کنٹرول سے باہر ہوگئی۔ فوجیوں کی دوڑیں لگوا دی گئیں۔ گلیوں میں اہلکار پناہ لینے کیلئے چُھپنے لگے۔ عوام پیچھےلگی ہوئی ہے۔ بولا تھا ایسی حرکت نہ کرنا، عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا نہ ڈالو۔ اب بھگتو، تُمہاری خیر نہیں۔
یاد رکھنا پاکستانی جرنل اگر مفادات پر بات آئی تو پاکستانی پر بھی گولی چلا دے گا، پاکستانی جرنل کے سامنے حب الوطنی اور پاکستان کوئی معنی نہیں رکھتا یہ ڈالر کے لیے اپنی ماں بھی بیچ دیتا ہے
تارک فاتح
کے پی میں غیر اعلانیہ ایمرجنسی لگ چکی ہے🚨
یہ وقت اب گھروں میں بیٹھنے کا نہیں ہے ، یہ وقت عوامی راج قائم کرنے کا ہے یہ وقت عوامی طاقت دیکھانے کا ہے اپنے ملک اور اپنے ملک کے آئین و قانون کو بچانے کا ہے ۔۔
#عوامی_سمندر_سڑکوں_پر
میں پاکستان کے عوام، طلباء، نوجوانوں، خواتین، پڑھے لکھے طبقے، سیاستدانوں اور ہر ایک فرد سے مخاطب ہوں اور اپیل کرتا ہوں کہ خدارا اٹھیں اور اس ظلم کے خلاف ڈٹ جائیں۔ اسے ہرگز نہ ہونے دیں، بصورتِ دیگر ظلم کی ایک انتہائی تاریک رات چھا جائے گی۔ آپ یقین کریں، جو لوگ وزیراعظم ہاؤس، ایوانِ صدر، پارلیمنٹ، سینیٹ اور صوبوں میں اقتدار کی محبت میں اندھے ہو کر بیٹھے ہیں، وہ مزید اندھے ہو جائیں گے۔ بالآخر انہیں بھی کچھ حاصل نہیں ہوگا اور ان کے ہاتھ بھی خالی رہ جائیں گے۔ خدارا پاکستان کو بچائیں، آئیں مل کر اس ملک کی خاطر باہر نکلیں، ایک دوسرے سے رابطے بڑھائیں اور اس ظلم اور غلط سمت میں جانے والے راستے کو روکیں۔
وائس چیئرمین تحریک تحفظ آئین پاکستان, قائد حزب اختلاف سینٹ سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس
اس نے کہا تھا کہ اب کی بار عشق عمران میں مارا جاؤں گا اور پھر اس نے اپنی حکومت قربان کردی مگر سر نہیں جھکایا
ہمارا وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی ✌️❤️
#گھبرانا_نہیں_ہے
"آج واقعی بھٹو زندہ ہو گیا۔ مگر یہ بھٹو 1973 کے آئین والا بھٹو نہیں ہے، یہ 1970 والا بھٹو ہے جس کے اوپر الزام ہے کہ اس نے بنگلہ دیش کے عوام کا مینڈیٹ مسترد کیا
اور اس کے مینڈیٹ کو چوری کرکے وہاں پہ فوجی آپریشن کی حمایت کی اور اس کے بعد پھر ملک ٹوٹ گیا" سینئر صحافی مطیع اللہ جان
#مینڈتٹ_چور_بیشرم_لوگ