ہر چیز کی ایک ایکسپائری ڈیٹ ہوتی ہے
پی ٹی آء جھوٹ, غلط پروپیگینڈا, دوغلاپن, بد اخلاقی کو لے کر لوگوں کو بیوقوف بنا کر حکومت بنانے میں کامیاب ہوئی اور پھر غلاظت کا خاطمہ ہونا تھا اور حکومت ختم ہوگئی۔ ان سارے ہتھکنڈوں کی ایکسپائری ڈیٹ ہوگئی ہے
پگلی اب ساری کوششیں بیکار ہیں
فواد چوہدری تجھ جیسے لوگوں کے لیئے معاشرے میں یہ ہی سوال ہوتا ہے کے ایسے بد نسل اور بیحودا آدمی کی ماں سے پوچھا جائے کے اپنے باپ کا بیٹا ہے یہ کسی اور کا؟
میں اپنی قیادت سے معافی مانگتا ہوں کے آپ نے ہمیں بہت صبر کرایا ہے اب ہم اپنی قیادت کے خلاف ایک لفظ بھی برادشت نہیں کرینگے
PSF Dadu celebrated birthday of Adi @FaryalTalpurPk sahiba President PPP Women wing today at Shahani House dadu.
PSF workers prayed for her health & long life.
Positive image of the country, working relationship with other countries, scholarships for students, marvelous foreign policy, vocal stance for Kashmir and much more are the accomplishments of @BBhuttoZardari as a FM in a short span of only an year.
This is PPP's Bhutto for you.
کوئی مجھ ایک بھی سندھی بولنے والا جج سپریم کورٹ میں نظر نہیں آتا؟
ہم یہ نہیں کہتے کے کسی کا بھی حق مارے
کسی کے ساتھ بھی زیاتی کرتے رہیں
لیکن ہم یہ بھی نہیں کرنے دیں گیں کے آپ ہمارا ہی حق مارے اور ہم سے ہی زیاتی کرتے رہیں۔
سندھ کی درد کو شرجیل انعام میمن نے اپنی آواز سے بلند کیا۔
عقل کے اندھے جس گوریلے کے گن گا رہا ہے وہ نہ تیرے باپ نیازی نہ ہی پاکستان کا خیر خواہ ہے۔
یہ لوگ تو چاہتے ہیں کے پاکستان میں سیاسی اور معاشی ماحول خراب رہے تا کہ تجھ جیسے بیوقوف ہماری تعریفوں کے پل باندہیں
واضع ہے کے صدر زرداری کے خلاف بول کر امریکن بھی شہرت حاصل کرنا چاہتا ہے
وہ لوگ جو کہتے ہیں کے بھٹو کیسے زندہ ہے ؟
ذوالفقار علی بھٹو نظریاتی طور پے زندہ ہے
ہر وہ لوگ جن کے پاس شہید بھٹو کا نظریہ ہے ان میں شہید بابا زندہ ہے۔
جب تک بھٹو کا نظریہ زندہ رہیگا تب تک بھٹو زندہ رہیگا اور یہ واضع ہے کے بھٹو کا نظریہ قیامت تک زندہ رہنا ہے۔
@BBhuttoZardari
Rememhering Ex CM Sindh Syed Abdullah Shah on his 16th death anniversary. People like Shah sb are the assets of nation. He has served the people of Sindh cordially. Sindh will remain grateful to him forever.
چیرمین بلاول بھٹو زرداری نے سندھ میں بہت بڑے انقالابی اقدام اٹھائے ہیں, جن میں سے ایک سندھ الیکٹرک پاور ریکگیولیٹری بھی بہت بڑا اقدام ہے۔
جس میں سندھ سے پیدا ہونے والی بجلی سندھ حکومت ہی تقسیم کریگی۔
آج پاکستان کی قیادت کے لیئے بلاول بھٹو ضروری ہے کیوں کے اس کے پاس وزن ہے۔
منگلی تھانہ سانگھڑ کی حد میں ایک وحشی صفت ظالم نے ایک ماں کے آگے اس کے بیٹے کو تشدد کا نشانا بنایا, پارٹی قیادت کی نوٹیس کے بعد اس ظالم کے خلاف ایف آء آر درج ہوا اور اسے سلاخوں کے پیچھے ڈال دیا گیا۔
شکریہ سندھ حکومت
شکریہ سندھ پولیس
33 سال بعد بھی شہید نجیب کو آج کا نوجوان جو 16 سال کا ہے وہ جانتا ہے اس کا مقصد صرف یہ ہی کے شہید نجیب کے پاس ایک سچا نظریہ تھا اور وہ نظریہ شہید ذوالفقار علی بھٹو کا تھا,شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا تھا اس نے بھٹو کے نظریے کی خاطر جان دے دی اور اس نے خد کو تاریخ میں امر کردیا۔