جو بھی یہاں نوٹ نچھاور کر رہے ہیں ابھی اُن کو کسی ضرورت مند کی مدد کا کہیں پھر دیکھیں اُن کا رونا دھونا۔۔۔۔۔
اور کیا اس طرح سے نعت خواں پر اپنی حلال کمائی لٹانا اسلام میں جائز ہے؟؟؟
اگر کوئی شخص بیمار ہے اور وہ جیل میں ہے میں عمران خان کی بات نہیں کر رہا کسی بھی شخص کی بات کر رہا ہوں اور ڈاکٹر کہتے ہیں فلاں علاج کروائیں جو پمز میں موجود نہیں الشفاء میں موجود ہے اور وہ بندہ کہتا ہے میں اپنا خرچہ خود اٹھاؤں گا تو کیوں نہیں کرواتے علاج
بیرسٹر سعد رسول
وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے سانحہ پمز کے بعد وزیراعظم شہباز شریف کو اپنے ہاتھ سے لکھ کر استعفیٰ دیا لیکن وزیراعظم نے اُن کا استعفیٰ قبول کرنے سے انکار کر دیا وزیراعظم نے انہیں کہا کہ آپ انکوائری کا انتظار کریں لیکن مصطفیٰ کمال اپنے استعفے کے متعلق آئیں بائیں شائیں کر رہے ہیں
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے صحت کے وفد نے پمز کا دورہ کیا تو پتہ چلا کہ وہاں 14 بچے جان بحق نہیں ہوئے حادثے کے وقت وارڈ میں 40 سے زیادہ نومولود بچے تھے کمیٹی کی رکن ڈاکٹر شازیہ سومرو کا کہنا ہے کہ پمز میں ہمیں ہمارے سوالات کا تسلی بخش جواب نہیں ملا
نیپال اور چین کی سرحد پر واقع رسوواگڑھی بارڈر پوائنٹ پر آنے والے تباہ کن سیلاب کا یہ منظر انتہائی خوفناک ہے۔
دیکھیں، کس طرح اچانک آنے والے سیلابی ریلے نے اپنے راستے میں موجود ہر چیز کو اپنی لپیٹ میں لے لیا اور بڑے پیمانے پر تباہی مچا دی۔
قدرتی آفت کا یہ منظر واقعی دل دہلا دینے والا ہے۔ 💔
ایتھے رکھ۔ شاباش۔ مسز کرنل اسلام آباد پولیس سے ڈنڈا چھین کر چیختے چلاتے ہوئے۔
یہ تو واقعی بہت زیادس ڈری سہمی لگ رہی ہیں۔
😂😂
ان کا اور ان کے شوہر کا غلط دفاع کرنے والے ذہین دماغ کہاں ہیں؟ انہیں یہ ویڈیو تو دکھاۓ کوئی اللّه کا بندہ۔
جب پمز کے ڈاکٹروں سے آپ سیاسی جلوسوں میں حکومتی تشدد سے مارے جانے والے پاکستانیوں کی لاشیں چھپانے کا کام لیں گے ، سیاسی طور پر غلط رپورٹیںُ بنوائیںُ گے تو یہ ڈاکٹر بے خوف ہو جاتے ہیں کہ اب ہمیں کون پوچھ سکتا ہے ، ہم تو لاڈلے ہیں
دس پٹیشنیں اور آرہی ہیں کہ جیسے نوازشریف صاحب کو لندن بھیجا ہے، ویسے ہمیں بھی بھیجیں۔۔وہ سارے hardened کرمنلز ہیں۔۔مجھے بھی کسی نے کہا ہے کہ”نوازشریف والا ٹریٹمنٹ مل سکتا ہے؟“۔۔ میں نے کہا مل سکتا ہے۔آپ لندن جائیں۔۔چارہفتے کا اسٹام دیں اور پانچ سال بعد آجائیں۔۔یہ ہمارے ملک کی نظیر ہے: فیصل چوہدری
@AUKhanOfficial1@faisal_fareed