Proud Son of Pakistan - Muhammad Ali Sadpara Successfully climbed K2 without oxygen in Winters ( First Ever Such an Attemp ) . He was part of the team which successfully achieved the first ever winter summit on Nanga Parbat in 2016.
#K2winter2021
کاش میرے پاس اتنی جانیں ہوتی جتنے میرے سر پر بال ہیں ، تو میں ان سب کو جمعے کے دن مساجد میں مسلمانوں کی طرف بھیجتا اور انہیں خبردار کرتا کہ اے حیّ علی الصلاة پر لبیک کہنے والو! تم میں کوئی خیر نہیں اگر تم نے حیّ علی الجھاد کی پکار پر بھی لبیک نہ کہا “۔
شہید ابودجانہ خراسانی (رح)
حضرت حذیفہ ؓ نے نبی ﷺ کو فرماتے ہوئے سنا کہ:
آدمی کے لئے اس کے اہل و عیال، اس کا مال، اس کی جان، اس کی اولاد، اور اس کا پڑوسی، فتنہ و آزمائش ہیں... جبکہ روزہ، نماز، صدقہ، اور نیکی کا حکم کرنا، برائی سے روکنا، اس کا کفارہ ہے.
مشکوٰۃ 5435
بخاری 7096، 525، مسلم 7268؛ ترمذی 2258