شہدا کے جنازوں پر سیاست چمکانے کا یہ مکروہ کھیل تمہارے اخلاقی زوال کی آخری حد ہے۔ اپنے سیاسی جرائم چھپانے کے لیے وطن کے محافظوں کی تحقیر کرنا بند کرو.
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
Pakistan was founded on the blood of martyrs. Fazl-ur-Rehman, show respect to the Shaheeds instead of making statements.
#RespectShaheeds#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
ہماری اور ہمارے ملک پاکستان کی آزادی ہماری دھرتی کے نام پہ قربان ہونے والےشہداء کی مرہونِ منت ہے سلام ہے ان ماؤں کو جنہوں نے اپنے جگر گوشے وطن پہ قربان کیئے سلام ہے ان باپوں کوجنہوں نے اپنے کندھے کا سہارا اس وطن کے حوالے کردیا
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi
Molana Diesel has gone too far this time.
Insulting Shuhada shielding the culprits and questioning our institutions & Kargil heroes.
He deserves strict punishment
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی
جب محافظِ وطن میدان میں ہوں تو قوم کا سر فخر سے بلند رہتا ہے۔ دعائیں اپنی افواجِ پاکستان کے ساتھ رکھیں، ان شاء اللہ کامیابی اور خوشخبری پاکستان کا مقدر بنے گی۔
#ڈیزل_کی_پھٹ_گئی#شہداء_سر_کا_تاج#DieselKiPhattGayi