محترم جناب عاصم منیر صاحب کو چیف آف آرمی اسٹاف بنانے پر دل کی گہرائی خوش آمدید کہتے ہیں اللہ تعالی آپکو اپنے فرائض ایمان داری سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے امین فقط محمد حبیب خان درپن
جو کام70 سال میں انڈین آرمی اور را نے نہیں کیا وہ کام عمران خان نے کردیا ہے میں پاک فوج اور پاکستان کی عسکری قیادت سے گزارش کرتا ہوں کہ پاکستان کو بدنام کرنے کی شازش کرنے والے عمران نیازی کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے اور پاکستان دشمنPTIپر فوری پابندی لگا ئی جائے
@adeezaman @NdmEhsan پورے پاکستان میں ایسا کوئی لیڈر نہیں جو اپنے کارکنان کےلئے اپنے ہاتھ سے کھانا بنانے اور اپنا سودا بھی خود مارکیٹ سے لے کر آۓ جۓ میرا قائد الطاف حسین بھائی