بجلی کے بلوں، ٹیکسوں اور پیٹرول ڈیزل کی قیمتوں میں اضافےکے خلاف احتجاج کرنے پر ایم کیوایم مالاکنڈ کے کارکن ڈاکٹر سلمان بخاری، حاجی رحمان گل، وقارخان اور دیگر کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ رابطہ کمیٹی
We are playing our next match in Lahore. Lets show the world how passionate our fans are. Bring your flags, bring you passion, bring your love. #PakistanZindabad
غیر مقامی ڈکیتوں سے محفوظ رکھتی تھی
کے الیکٹرک کے ناجائز ٹیکسوں سے نجات دلاتی تھی
سڑکوں گلیوں محلے کو صاف ستھرا رکھتی تھی
ہر طرح کا تحفظ فراہم کرتی تھی
سال میں ایک بار کراچی کی عوام یہ پرچی وصول کرتی تھی اور اپنے آپ کو پورا سال محفوظ سمجھتی تھی
آج یاد تو آتی ہوگی