پاکستان میں انتظامی بنیادوں پر مزید صوبوں کا قیام وقت کی اہم ضرورت ہے۔ سندھ سمیت ملک کے ہر بڑے صوبے کو بہتر انتظام، فوری انصاف اور عوامی سہولیات کی فراہمی کے لیے مناسب انتظامی اکائیوں میں تقسیم کرنے پر سنجیدگی سے غور ہونا چاہیے۔
تحریر: میر محمد قاسم
@haniabatool9 شادی اُس وقت تک نہ کریں جب تک آپ مالی طور پر اپنے پاؤں پر کھڑے نہ ہو جائیں۔ دوسری بات، جب بھی کسی گھر میں رشتہ کرنے جائیں تو یہ ضرور دیکھیں کہ لڑکی کی والدہ لڑکے کے والد کی کتنی عزت اور احترام کرتی ہیں۔ اگر دونوں خاندانوں کے درمیان عزت، احترام اور قدر موجود ہو .
شکریہ۔"
یہ انڈین جنگی مشکیں ، پاکستان ہائی الرٹ، بنگلا دیش کے حالات اچانک خراب ، لگتا ہے ایران اور پاکستان دونوں ملکوں کو یہود اور کفار نے گھیر لیا ہے ۔ کچھ بہت بڑا ہونے جا رہا ہے ۔ !!!
Allah Meray Mulk aur Faouj ki Hifazat Kare. Ameen
@HamidMirPAK@OfficialDGISPR@MOISaudiArabia
شوہر بھی آپ کے باپ نہیں ہوتے کہ آپ کے لاڈ اٹھائیں یا نخرے برداشت کریں
یہ پاپا کی پریوں والی حرکتیں اپنے باپ تک ہی رکھیں شوہروں سے میلی شونامونا والی امیدیں مت رکھیں
سر کب بنایا جائے گا ؟
سب نا پاک عزائم والے کھلے پھر رہیں ہیں کوئی عملی اقدام اٹھائیں ۔ جن جن نے پاکستان کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کی ہے انکا کڑا احتساب کر ڈالیں باتیں نہیں پلیز ۔
پہلے عمران نیازی نے گھڑی بیچ کر ملک اور قوم کو ذلیل کیا اب رہی سہی کسر حرام خور میڈیا نے نکال دی ۔ہر پروگرام میں گھڑی دیکھا دیکھا کر پاکستان اور قوم کو دنیا میں ذلیل کر دیا کنجرو تم تو اپنے ملک میں رہتے ہو مگر تم نے اورسیز پاکستانیوں کو کہیں مونہ دیکھانے لائق نہیں چھوڑا ۔