اڈیالہ کے باہر پنجاب پولیس یہ آتشیں اسلحہ کسی دشمن ملک کا حملہ روکنے کے لیے نہیں بلکہ اپنے قائد سے بہنوں کی ملاقات کا قانونی حق روکنے کے خلاف پرامن احتجاج کو آئے پی ٹی آئی ورکرز کے خلاف استعمال کررہی ہے۔
جنگ بندی امریکہ، ایران اور خطے کے لئے بہترین فیصلہ ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ امریکہ ، اسرائیل اس جنگ کے نتیجے میں جو حاصل کرنا چاہتے تھے اس میں ان کو ناکامی ہوئی۔ دنیا بھر میں آنکھوں کے اشاروں سے رجیم چینج کی مہارت رکھنے والا امریکہ ایران میں براہراست فوجی مداخلت کے باوجود بھی حکومت کا تختہ نہیں الٹ سکا۔ جو آبنائے ہرمز جنگ سے پہلے کبھی بند ہی نہیں تھی اب اسے دو ہفتے کے لئے کھلوانے کو ٹرمپ اپنی جیت کے طور پر ثابت کرنے کی کوشش تو کرسکتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ دوسری جنگ عظیم کے بعد سوپر پاور کے طور پر ابھر کر سامنے آنے والے امریکہ کی عالمی ساکھ کو اس جنگ کے نتیجے میں جتنا نقصان پہنچا اس کی حالیہ تاریخ میں کوئی نذیر نہیں ملتی۔ یورپی اتحادیوں کے ساتھ تعلقات خراب ہوئے، فوجی طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل کرنے کا بھرم بھی ٹوٹ گیا۔ ٹرمپ کی آمیانہ گفتگو، مسلسل دروغ گوئی، متضاد بیانات، ، دشنام طرازی نے امریکی صدر کے آفس کی ساکھ کو غیر معمولی نقصان پہنچایا ہے۔اگلی امریکی انتظامیہ کا سب سے بڑا چیلنج یورپ کے ساتھ اپنے تعلقات اور دنیا بھر میں امریکی ساکھ کی بحالی ہوگا۔ امریکہ کو فیس سونگ دینے کوشش ضرور ہوئی ، لیکن یہ کہنا غلط نہ ہوگا کہ جنگ بندی کافی حد تک ایران کی شرائط پر ہوئی ہے۔ جنگ بندی قائم رکھنے میں سب سے بڑا چیلنج اسرائیل ہوگا۔
ایران کی استقامت جیت گئی باقی سب چیزیں ثانوی ہیں۔ اس لڑائی میں سب سے بڑا سبق ایران کی قومی غیرت اور خودمختار سوچ ہے جس نے سپر پاور کو اپنی شرائط پر جنگ بندی پر مجبور کر دیا۔
ایک سائفر اور فون کال پر جھک جانے والوں کے لیے اس میں شاندار پیغام ہے۔ 👍🏻
میں وہ پاکستانی ہوں جو سولر لگوا لے تو دھوپ نہیں نکلتی، چھتری لے لوں تو بارش نہ ہو، کنگھی مل جائے تو بال نہیں رہتے۔ آج تک اپنے پیدا ہونے کا فائدہ سمجھ نہیں آیا۔
آج پاکستانی جس اذیت کا شکار ہیں ،اس کے ذمے دار وہ لوٹے ، ججز ، صحافی اور بیوروکریٹ بھی ہیں ، جنہوں نے رجیم کرنے والوں اور 8 فروری کا الیکشن چوری کرنے والوں کو سپورٹ کیا اور سپورٹ کررہے ہیں ،
ان میں سے جو پیٹرول کی قیمت بڑھنے پر تنقید کرے وہ صرف ڈرامہ کررہا ہے
منیب فاروق جو روز بتاتا ہے کہ اگلا ظلم ،جبر اور بربریت کیا ہو گی؟ کونسا جج عمران خان اور علیمہ خانم کے خلاف کیا فیصلہ دے گا؟ اس MF کا ٹویٹر اکاونٹ امریکہ اور اسرائیل کے خلاف خاموش ہے، کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
🚨علیمہ خان نے وکلاء رہنماؤں کو ننگا کر دیا
بیرسٹر گوہر، حامد خان، علی بخاری، علی ظفر، لطیف کھوسہ یہ سینئر وکلاء ہیں یہ کہاں ہیں؟؟؟ عمران خان کے دو کیس لگنے ہیں لیکن یہ کہاں ہیں، کیا اب آپ کا کام بھی ہم کریں؟
سہیل آفریدی، سلمان راجہ، سلمان صفدر یہاں آ گئے ہیں لیکن تم لوگ کہاں ہو ؟
“عمران خان کی صحت پر فیصلے کرنے کا مینڈیٹ پارٹی کے پاس نہیں ہے، یہ ان کی فیملی اور ان کے ڈاکٹرز کا مینڈیٹ ہے۔ ہم شفا انٹرنیشل کا اس لیے کہہ رہے تھے کیونکہ ہمیں پتہ چل گیا تھا کہ ایجنسی کے بندے ڈاکٹرز کے پاس پہنچ گئے ہیں اور ان پر دباؤ ڈال رہے ہیں”۔
علیمہ خان