کیا financial emergency ماحول سازی جاری ہے ؟حکومت کیوں ہاتھ پر ہاتھ دھرے بیٹھی ہے؟ ڈالر آج 270 رپے 2 دن PSX 2000 پوائنٹس غائب جینیوا کانفرنس وعدے رقوم کہاں غائب؟آئی ایم ایف کے دروازے بند ہیں 5 ارب ڈالرز ایل سیز پھنسی ہوئی ہیں ایکسپورٹس بحران تیار کاٹن امپورٹس کے ڈالر نہیں
بریکنگ نیوز : ہم حکومت کو اتنا مجبور کردیں گے کہ وہ اپریل 2023ء تک عام انتخابات کرانے پر مجبور ہو جائیں گے ، نئے آرمی چیف کے ساتھ تاحال کوئی ریلیشن شپ نہیں - عمران خان