ڈئیر نونہالان ملت،
جنرل حمید گل ہیرو نہیں تھا۔
اسلامی جمہوری اتحاد حمید گل نے بنائی تھی جو آج کی ن لیگ ہے۔
نوازشریف کو جنم ضیاء الحق نے دیا تھا۔ پرورش حمید گل نے کی تھی۔
بینظیر کی جمہوری حکومت حمید گل نے گرائی تھی۔
بینظیر جیسی اعلی تعلیم یافتہ سائستہ خاتون کی حکومت ختم کرکے نوازشریف جیسے سوئر کو پکی ہوئی فصل میں چھوڑنا ملک کے ساتھ غداری تھی۔
اس شخص نے ہمارا سیاسی کلچر تبا�� کردیا۔ آصف زرداری نوازشریف کی گندی سیاست کے ردعمل کے طور پر پیدا ہوا۔
آصف زرداری نے دیکھا کہ کرائم فیملی کا مقابلہ صرف ڈرٹی منی سے کیا جاسکتا ہے۔
پچھلے چالیس سالوں میں ایک دیانتدار پروفیشنل آرمی چیف آیا تھا۔ جنرل آصف نواز جنجوعہ۔ اس کی فیملی کے مطابق اسے زہر دے کر مارا گیا تھا۔ زہر مبینہ طور پر نوازشریف اور اسٹیبلشمنٹ کے اندر اس کے سازشی ساتھیوں نے دیا تھا۔
خدیجہ شاہ آصف نواز کی نواسی یے۔ خون اجداد کی گواہی دیتا ہے۔
آرمی چیف جنرل باجوہ نے پچھلے چھ سال میں کتنے تحفے وصول کیے؟ ان کی مالیت کیا تھی اور توشہ خانہ میں کتنی رقم جمع کروا کر کونسے ت��ائف رکھے؟کیا #DGISPR بتائیں گے؟
وزراء اعظم تو جواب ��ے رہے ہیں تو ایک سرکاری افسر کو بھی جواب دینا چائے- احتساب سب کے لئے- دو نہیں ایک پاکستان