اپوزیشن کے متحدہ محاذ کی قیادت مولانا فضل الرحمان کے سپرد ھونے پر امریکی حکمرانوں کی طرف سے تحفظات کے اظہار کا مطلب یہ ھے کہ اب امریکہ ھماری سیاسی جماعتوں کی قیادتیں بھی اپنی مرضی کی مسلط کرنا چاھتا ھے جو ھماری مسلسل فدویانہ پالیسیوں کا منطقی نتیجہ ھے اس کاجائزہ اب لینا ھی ھوگا
وفاقی وزارت تعلیم کی یہ تجویز انتہائی تشویشناک ھے کہ اسلامیات اور جنرل نا��ج کے سوا باقی تمام مضامین کی تعلیم انگریزی میں ھوگی یہ قومی زبان اردو دینی زبان عربی اور علآقائی مادری زبانوں پر شب خون ھے جو ایسٹ انڈیا کمپنی اور برطانوی حکومت بھی دور غلامی میں نہیں کرسکی تھی یااللہ خیر
قرآن کریم کواللہ تعالٰی نے شفاقراردیاھے روحانی بیماریوں کے لئے بھی اورجسمانی بیماریوں کے لئے بھی اس لئے کرونابحران سے نجات کےلئے یہ بھی ضروری ھے کہ قرآن کریم کی تعلیم و تلاوت کو عام کیاجائے یہ شفابھی ھے برکت بھی ھے آور علاج بھی ھے یہ بھولاھواسبق ھم سب کو پھر سے یاد کرنا چاھئے
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
ابھی کچھ دیر پہلے (14 مئی، بروز جمعرات، بیس رمضان المبارک) امت مسلمہ کا عظیم سرمایہ رئیس المحققین سلطان مدققین، امام اہل سنت، مفکر اسلام حضرت علامہ ڈاکٹر خالد محمود رحمۃ اللہ علیہ انتقال فرما گئے...
قادیانیت کے بارے میں علامہ اقبال نے فرمایا تھا کہ وہ یہودیت کاچربہ ھےجسکاایک پہلو یہ ھے کہ وہ ریاستی اداروں کی کمین گاہوں میں بیٹھ کر خفیہ کاروائیوں کا طریق کار رکھتے ھیں جبکہ سیکولرلابیوں کی تکنیک بھی یہی ھے جواھل دین کےلئے لمحہ فکریہ ھے اللہ تعالٰی راہ حق میں استقامت دیں آمین