@ahaidergilani86 واہ واہ , ارے واہ : کچھ بے ضمیربکاؤ لوگوں کو خرید کر جمہوریت زندہ باد کے نعرے لگانے والے سمجھ رہے ہیں آسمان فتح کرلیا -جی جی انکی جمہوریت خرید فروخت اور پیسے لینے دینے تک ہی محدود ہے - انکا فخریہ نعرہ : "لگاواورکماؤ پکڑائی مت دو" - مگر کب تک بھاگو گے - سب مل کر بوٹیاں نوچ رہے ہ