عوام کی امید، ملک کے روشن مستقبل کی نوید، عوامی حقوق کی جدوجہد کے علمبردار اور جمہوریت کے محافظ چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو انکی سالگرہ مبارک
@BBhuttoZardari#HBDBilawalBhuttoZardari
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری ملتان جلسہ عام میں پہنچ گئے۔
جیالوں نے اپنے قائد کا شاندار استقبال کیا۔
#چنو_نئی_سوچ_کو#MultanWithBilawal
شکریہ ملتان آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے آج واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آپ نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست پر یقین نہیں رکھتے، میں یہ الیکشن نہ تشدد کے زور پر لڑ رہا ہوں اور نہ ہی نفرت اور تقسیم کو پھیلا کر لڑ رہا ہوں۔ میں یہ انتخابات عوام کے مسائل کو حل کرنے کیلئے لڑ رہا ہوں۔
#چنو_نئی_سوچ_کو
That’s the true representation of the love ❤️ for Bhuttoism which can only be felt by those who have rational thought!
چئیرمین @BBhuttoZardari صاحب آپ نے اپنے نانا اور عظیم ماں کی طرح لاہوریوں کا سویا ہوا بُجھا ہوا مایوس ہوا سیاسی جذبہ اُبھار دیا ہے جگا دیا ہے باقی ہار یا جیت بعد
“شہید محترمہ بینظیر بھٹو کا حکم ہے کہ ہم نے اس ملک کی غریب عوام کی خدمت کرنی ہے۔ شہید محترمہ بینظیر بھٹو نے ہمیں نہ نفرت کی سیاست سکھائی اور نہ تقسیم کی سیاست سکھائی انہوں نے ہمیں صرف خدمت کی سیاست کرنا سکھائی ہے۔”
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری
@BBhuttoZardari
#BBZinGujranwala
شکریہ گجرانوالہ
آپ نے اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے آج واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آنے والے انتخابات میں صرف و صرف پاکستان پیپلز پارٹی کامیاب ہوگی۔
@BBhuttoZardari#BBZinGujranwala
مریم نواز عوام سے مطالبہ کرتی ہیں کہ نواز شریف کو واضح مینڈیٹ دیں۔ عوام آپ کے یا نواز شریف کے غلام نہیں۔ آپ بتائیے کہ آپ گزشتہ 6 ماہ سے کہاں تھیں؟ سیاست دان ہمیشہ عوام کے درمیان رہتا ہے۔ آپ آنکھ مچولی کھیل رہی ہیں۔ ملاؤں کی طرح ہوائی وعدے چھوڑیں، واضح معاشی و سیاسی پروگرام دیں۔
ملتان پہنچنے پر اتنی بڑی تعداد میں والہانہ استقبال کرکے ملتان کے عوام نے ثابت کردیا ہے کہ وہ انتخابات کیلئے تیار ہیں-انشاء ﷲ آئندہ انتخابات میں کامیاب ہوکر پاکستان کے عوام کو ان مسائل سے باہر نکالیں گے۔
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملتان پہنچ گئے، چوک سیداں والا بائی پاس کے مقام پر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا استقبال، پھول کی پتیاں نچھاور کی گئیں، ڈھول کی تھاپ پر وسیب کے جیالوں کا رقص، جئے بھٹو کے فلک شگاف نعروں سے شہر گونج اٹھا۔
@BBhuttoZardari