میں نے ڈپٹی کمشنر ملتان کو اپنے حلقے میں ڈینگی اسپرے اور حفاظتی اقدامات کے لیے خط لکھا ہے کیونکہ صرف ایک دن میں 30 سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ عوام کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی کی ضرورت ہے۔
مریم نواز شریف صاھبہ ابھی تک سیلاب متاثرین بے یارو مددگار بیٹھے ہیں
وفاقی حکومت کا کوئی نمائندہ نہی آیا نا وزیراعظم نے سیلاب متاثرین سے ملکر انکا حال پوچھا
کیا سرائیکی وسیب کے لوگ انسان نہی ہے؟
ٹک ٹاک سے باہر آکر حقیقت دیکھئے
@KasimGillani@NadeemAfzalChan@MaryamNSharif
مریم نواز شریف کے صاف ستھرے پنجاب کی ایک جھلک۔۔
سندھ یا کسی اور صوبے پر بات کرنے سے پہلے اپنا صوبہ سنبھالئے
کیا آپ لاہور کی ترقی کو پورے پنجاب کی ترقی سمجھتی ہیں ۔۔
کیا سرائیکی وسیب پنجاب کا حصہ نہی ہے
@MaryamNSharif@AzmaBokhariPMLN@HamidMirPAK
پنجاب کے سیلاب کے حالات دیکھئے
اب تک ڈیڑھ ماہ گزرنے کے بعدوزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے باتوں کے علاوہ کچھ نہی کیا
اگر آپکو آہینہ دکھایا جائے توانگلی توڑنے کی باتیں ۔۔
محترمہ مریم نواز ٹک ٹاک پر توجہ دینے کے بجائے پنجاب کے کسانوں اور سیلاب متاثرین کی مدد کرو @MaryamNSharif
بے نظیر انکم سہولت پروگرام کے ڈیٹا کے زریعے جو مواضعات متاثرہ ہیں انکی رہائیشی خواتین کو فوری پیسے دیے جائے سروے اور تخمینہ جات پتا نہی کب ہونگے بے نظیر انم سپورٹ پروگرام ہی فوری امداد کا واحد حل ہے تاکہ غریب دو وقت کی روٹی تو کم از کم کھا سکے
ساڈا گھر ٹُٹ پیئا اے۔ کج وی نئیں بچیا۔ ہر پاسے تباہی اے تے اسی لوک دُکھ وِچ ڈوبے پئے آں۔
ساڈی مدد کرو، خدارا! ساڈے بچے بھکھ نئیں پائیں، ساڈے کول چھپَر وی نئیں۔ جے تُساں ولوں ممکن ہووے تے ساڈی ہمدردی تے مدد پہنچاؤ۔
💔
وسیب کا اللہ ہی وارث ہے۔
ہمارے گھر گر چکے ہیں ہم اپنے بچوں کو کہاں لیکر جائیں آگے سردیاں انے والی ہے ہمارے پاس نہ خیمہ ہے نہ گھر ہم اپنے بچوں کو روٹی تک نہی کھلا سکتے ہمیں جس طرح بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پیسے ملتے ہیں ویسے ہمیں گھر بنانے کے پیسے بھی دیے جائیں۔۔۔
ملتان سے سیلاب متاثرہ خواتین
ہمارا مکان ٹوٹ گیا، ہمارا سب کچھ ختم ہو گیا۔
اب ہم کہاں جائیں؟ اپنے بچوں کو کہاں لے کر بیٹھیں؟
ہمارے پاس نہ چھت ہے، نہ کپڑا، نہ روٹی۔
ہم نے اپنی زندگی کی ساری جمع پونجی کھو دی، خدارا ہماری مدد کریں۔
یہ صرف ایک خاندان کی نہیں بلکہ ہزاروں خاندانوں کی فریاد ہے۔
ہماری حکومت اور عالمی اداروں سے اپیل ہے ہماری مدد کریں ہم تباہ ہو چکے ہیں پاکستان کی تاریخ کا بڑا فلڈ آیا ہے ہمارے پاس رہنے کیلئے بستر تک نہی ہے اپنے بچوں کو پالنا مشکل ہو گیا ہے
پنجاب میں سیلاب متاثرہ خاتون کی دہائی
@BBhuttoZardari@AseefaBZ@CMShehbaz@BBCWorld
پنجاب کی سیلاب زدہ عوام لاوارث
مگر ٹک ٹاک سرکار جی ٹی روڈ پر نئی بسیں چلانے میں مصروف
بے شرم میڈیا مالکان سندھ کے ڈوبنے کے انتظار میں مال ہضم کرنے میں مصروف
خدارا ان لوگوں کی آواز سنو
تخت لاہور کے ظلم سے بچاؤ
@WorldBank@BBCWorld
We have never seen such a devastating flood in our entire lives. Our homes have collapsed, and we have nowhere to take our children. With winter approaching, we have neither tents nor shelter. We cannot even feed our children. Just as we receive support through the Benazir Income Support Programme, we should also be given financial assistance to rebuild our homes.
— Flood-affected woman, Multan
@AseefaBZ@BBhuttoZardari
سرائیکی وسیب کے تباہ حال
شاعری کی زبان میں
وقت کے حاکم کو اندازہ ہی نہیں کہ عوام کا کرب میں جی رہے ہیں
سیلاب متاثرین کی مدد کی جائے اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے زریعے شفاف طریقے سے امداد کی تقسیم
#BISP
حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پروگرام کے تحت فوری ریلیف پروگرام شروع کیا جائے کیونکہ حکومت کے پاس ڈیٹا موجود ہے لہزا فوری ریلیف پیکج دیا جائے
حکومت پاکستان سے اپیل ہے کہ بےنظیر انکم سپورٹ پروگرام کے پروگرام کے تحت فوری ریلیف پروگرام شروع کیا جائے کیونکہ حکومت کے پاس ڈیٹا موجود ہے لہزا فوری ریلیف پیکج دیا جائے