ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات و منصوبہ بندی ذاہد سلیم گورنمنٹ پرنٹنگ پریس کے دورے میں نئے مالی سال کے بجٹ کی کتب کی طباعت سے متعلق جاری انتظامات کا جائزہ لے رہے ہیں۔
Deputy Commissioner Duki, Muhammad Naeem Khan, chaired the District Education Group (DEG) meeting. The meeting reviewed the performance of schools across the district, discussed educational challenges, and issued directives for improving the quality of education.
@dpr_gob
Duki: DC M Naeem Khan chaired a District Health Committee meeting to review healthcare services, medicine availability, EPI performance and ongoing health programs across the district. Relevant officials attended and discussed measures to improve public health service delivery.
Duki: DC Muhammad Naeem Khan chaired DICC meeting to review security and administrative arrangements for
Muharam-ul-Haram. All departments briefed on preparedness. DC directed close coordination among agencies to ensure peace, security & smooth facilitation of mourners.
ڈیجیٹل بلوچستان اور شفاف حکمرانی کی جانب ایک اور مؤثر قدم۔
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت ڈی جی پی آر بلوچستان نے ڈیجیٹل میڈیا رجسٹریشن پلیٹ فارم متعارف کرا دیا ہے۔ اب سوشل میڈیا انفلوئنسرز اور ڈیجیٹل پبلشرز آن لائن رجسٹریشن کے ذریعے شفاف اور مؤثر انداز میں ڈی جی پی آر بلوچستان کے ساتھ منسلک ہو سکتے ہیں۔
بغیر کسی فیس کے رجسٹر ہوں، حکومتی ڈیجیٹل مہمات کا حصہ بنیں اور اپنی صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے آمدن کے نئے مواقع حاصل کریں۔
رجسٹریشن لنک:
https://t.co/S5soP8AlaL
#DigitalBalochistan #DGPRBalochistan #SocialMediaInfluencers #DigitalPublishers
دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ کمپنسیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں مختلف کمپنسیشن کیسز کا تفصیلی جائزہ لیا گیا اور مستحق متاثرین کو بروقت ریلیف کی فراہمی کے لیے اہم فیصلے کیے گئے۔ #Duki#CompensationCommittee#DistrictAdministration@dpr_gob
دکی:ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت ڈسٹرکٹ اسسمنٹ کمیٹی اجلاس۔ اجلاس میں محکمہ ایکسائز کے لیے نجی عمارت کرایہ پر حاصل کرنے کے معاملے کا جائزہ لیا گیا۔ شرکاء نے کرایہ محل وقوع اور دیگر انتظامی امور پر غور کرتے ہوئے قواعد و ضوابط کے مطابق ضروری اقدامات پر اتفاق۔
@dpr_gob
دکی: ڈپٹی کمشنر محمد نعیم خان کی زیر صدارت پوسٹ کمپین اجلاس۔اجلاس میں مہم کے نتائج، ویکسینیشن کوریج، فیلڈ ٹیموں کی کارکردگی اور درپیش چیلنجز کا جائزہ لیا گیا۔
ڈی سی نے خامیوں کے ازالے، مؤثر مانیٹرنگ اور آگاہی مہم مزید تیز کرنے کی ہدایت کی۔
@dpr_gob
ڈاکٹر ماہ نور کو علاج کیلیئے دنیا کسی بھی کونے میں بھیجنا پڑا تو بھیجیں گے اور اخراجات حکومتِ بلوچستان برداشت کرے گی، وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی۔
تعلیم سب کے لیے، ترقی بلوچستان کے لیے!
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے تحت، حکومتِ بلوچستان ہر بچے کو زیورِ تعلیم سے آراستہ کرنے کے لیے ترجیحی بنیادوں پر اقدامات کر رہی ہے۔ اس سلسلے میں سال 2026ء کی حالیہ سکول داخلہ مہم اپنے مقررہ اہداف سے تجاوز کر چکی ہے، جو کہ عوامی شعور کی بیداری اور صوبے میں معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے ہمارے پختہ عزم کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہر بچہ اسکول میں، خوشحال بلوچستان کی ضمانت!
ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کا BSDI منصوبوں کا دورہ
6 جون 2026
دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے BSDI پروگرام کے تحت جاری ترقیاتی منصوبوں کا معائنہ کیا اور کام کی رفتار و معیار کا جائزہ لیا۔ انہوں نے منصوبوں کو بروقت اور معیاری انداز میں مکمل کرنے کی ہدایت کی۔
@dpr_gob
دکی:ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کی زیر صدارت ترقیاتی فنڈز اور عوامی فلاحی منصوبوں سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں یونین کونسل چیئرمینوں کے لیے مختص فنڈز کے شفاف اور مؤثر استعمال، جاری ترقیاتی اسکیموں اور عوامی مسائل کے حل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ #Duki#Development #
وزیراعلیٰ بلوچستان میرسرفرازبگٹی کی زیرِ صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ہوا۔ اجلاس میں تعلیم، صحت اور امن و امان سے متعلق اصلاحاتی اقدامات کی منظوری۔
دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے یوتھ کمپلیکس دکی میں بی ایس ڈی آئی (BSDI) پروگرام کے تحت مکمل ہونے والی واٹر سپلائی اسکیم کا افتتاح کر دیا۔ منصوبے سے صاف پینے کے پانی کی فراہمی میں بہتری آئے گی اور عوام کو بہتر سہولیات میسر ہوں گی۔
#Duki#BSDI#WaterSupply#Balochistan
کوئٹہ۔ 02 جون 2026
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت سوئی ماسٹر پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس، جاری ترقیاتی منصوبوں پر عملدرآمد کا تفصیلی جائزہ
شہری آبادی کے تحفظ اور ماحولیاتی بہتری کے لیے اہم اقدامات کی منظوری
فلئرنگ اسٹیک کو شہری آبادی سے دور منتقل کرنے کا فیصلہ، پیش رفت تیز کرنے کی ہدایت
سوئی شہر میں آبی قلت پر وزیر اعلیٰ بلوچستان کا اظہار تشویش ، پینے کے صاف پانی کی فراہمی ہر صورت ترجیحی بنیادوں پر یقینی بنانے کی ہدایت
گرمیوں میں ہر شہری تک پانی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنائی جائے، کوئی غفلت برداشت نہیں۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
سول ایڈمنسٹریشن اور پبلک ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ مل کر فوری اقدامات کریں، وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی
سوئی ماسٹر پلان پر عملدرآمد کی رفتار مزید تیز کرنے اور مقررہ مدت میں مکمل کرنے کی ہدایت
شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی جلد از جلد یقینی بنائی جائے ۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی حکام کو ہدایت
دکی: ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے اسپیشل سپورٹ پروگرام (SSP) کے اجلاس کی صدارت کی۔ اجلاس میں تعلیمی اور طبی امداد کے لیے موصول درخواستوں کا میرٹ کی بنیاد پر جائزہ لیا گیا تاکہ مستحق افراد کو بروقت سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
#Duki#SSP#DeputyCommissionerDuki#PublicWelfare
ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر پولیس تھانہ سٹی سب جیل کا دورہ کیا، قیدیوں میں مٹھائی تقسیم کی اور سہولیات کا جائزہ لیا۔ بعدازاں شہداء پولیس اہلکاروں کے اہلخانہ سے ملاقات کر کے انہیں عید کی مبارکباد، مٹھائی و تحائف پیش کیے اور شہداء کی قربانیوں کو خراجِ
دکی:ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان نے بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت ریڑھیوں کیلئے مختص مقام پر ٹف ٹائلز، مسجد روڈ بلیک ٹاپنگ اور بائی پاس مین نالے کے تعمیراتی کاموں کا معائنہ کیا۔ انہوں نے معیار اور رفتار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی۔
@dpr_gob
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کے ہمراہ 150 بستروں پر مشتمل جدید ٹراما سینٹر کا باقاعدہ افتتاح کردیا حکام کے مطابق یہ جدید طبی سہولت بلوچستان میں ہنگامی طبی خدمات کے نظام کو مضبوط بنانے کی جانب ایک اہم پیش رفت قرار دی جا رہی ہے افتتاحی تقریب میں نیشنل پارٹی کے سربراہ اور بلوچستان کے سابق وزیر اعلیٰ ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بھی شریک تھے۔ اس کے علاوہ پیپلزپارٹی کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شازیہ مری، سینیٹر عمر گورگیج اور علی حسن زہری بھی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے ہمراہ موجود تھے نئے قائم ہونے والے ٹراما سینٹر کو جدید طبی سہولیات سے آراستہ کیا گیا ہے، جس میں ایمرجنسی وارڈز، انتہائی نگہداشت یونٹس، جدید آپریشن تھیٹرز اور فوری تشخیصی سہولیات شامل ہیں۔ یہ مرکز خاص طور پر حادثات، قدرتی آفات، اور دیگر ہنگامی صورتحال میں زخمی مریضوں کو فوری اور معیاری علاج فراہم کرے گا اس منصوبے کا مقصد کوئٹہ سمیت پورے بلوچستان میں ایمرجنسی ہیلتھ کیئر سسٹم کو بہتر بنانا اور مریضوں کو بروقت طبی سہولیات کی فراہمی یقینی بنانا ہے۔ جدید ٹراما سینٹر کی فعال ہونے سے صوبے میں ٹراما کیئر کے شعبے میں نمایاں بہتری متوقع ہے۔
دکی:ڈپٹی کمشنر دکی محمد نعیم خان کا کمانڈر 87 ونگ کرنل شاہد بلال کے ہمراہ بی ایس ڈی آئی پروگرام کے تحت مختلف ترقیاتی منصوبوں کا دورہ۔ گورنمنٹ ڈگری کالج، ایم سی ایچ سنٹر، لیز روڈ نالہ، ریڑھی بانوں کے مقام اور فٹبال گراؤنڈ/جیم سنٹر میں جاری کاموں کا جائزہ لیا گیا۔