چیئرمین عمران خان کے وژن کے تحت ضلع تورغر میں پسماندہ علاقوں کو مرکزی شاہراہوں سے جوڑنے کیلئے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمد سہیل خان آفریدی کا ایک اور اہم اقدام!
تورغر تا بونیر بین الاضلاعی روڈ منصوبے کیلئے 300 ملین روپے کے اضافی فنڈز جاری کر دیے گئے۔ اضافی فنڈز کی بروقت فراہمی سے تعمیراتی کام میں تیزی، منصوبے میں تاخیر سے بچاؤ اور عوام کیلئے بہتر سفری و علاقائی رابطوں کی سہولیات یقینی بنائی جائیں گی۔
#CMKP #SohailAfridi #KPDevelopment #Torghar #Buner
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0997541001
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر تورغر نے احساسِ شجر پروگرام کے تحت محکمہ واٹر شیڈ کے تعاون سے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر جدباء کے احاطے میں پودا لگایا۔ اس موقع پر ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر تورغر فنانس نے بھی پودا لگایا۔
ڈپٹی کمشنر تورغر نے کسانوں اور کاشتکاروں میں مفت پودے بھی تقسیم کئے۔
@CSKPOfficial@PMRUKP
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0997541001
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt@PMRUKP@CSKPOfficial
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0997541001
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt@PMRUKP@CSKPOfficial
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0997541001
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt@PMRUKP @CSKPOfficialq
@NaveedKundi5 Dear citizen,
Your matter relates to District Tank not District Torghar. You are advised to take up your case with DC office Tank, please.
Thank you
@Anwarzaibhassa9 Dear citizen,
Please provide details of your concern on [email protected] or contact on 0997-541001 or visit DC Office for necessary action, please
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0997541001
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt@PMRUKP@CSKPOfficial
محترم شہری،
ڈپٹی کمشنر تورغر، اے اے سی ریونیو، ڈی ای او (فی میل) اور ایس ڈی ای او (فی میل) جدباء کی جانب سے جی جی پی ایس شگئی کا مشترکہ دورہ کیا گیا۔ سکول تک رسائی راستے اور پانی سے متعلق تمام مسائل حل کر دیے گئے ہیں۔
@CSKPOfficial@kaliwalkhalak
🔷 آج کا سرکاری نرخ نامہ 🔷
عوام کو مطلع کیا جاتا ہے کہ گرانفروشی یا دکانوں میں سرکاری نرخ نامے کی عدم موجودگی کی صورت میں فوری اطلاع دیں!
📞 کنٹرول روم نمبر: 0997541001
آپ کی شکایات پر فوری کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔@infokpgovt@PMRUKP@CSKPOfficial
ڈپٹی کمشنر تورغر انور زیب کی ہدایت پر ضلعی پولیو مانیٹرنگ ٹیموں (DPMTs) نے پولیو کیس ریسپانس (CR) مہم نومبر 2025 کی مانیٹرنگ کی۔
ضلعی انتظامیہ کا عزم: پولیو کے خاتمے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی جائے گی۔
ضلع تورغر کو پولیو فری بنانا ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔
@CSKPOfficial