@insaff2006 yaqeen hai ye kamyabi say krlega ye kam
Kue ke is gande kam ke kuch Dr’s mile hue hen jo koi bi body’s inhe milti hai ye uske parts nikal lete hen kuch Dr’s ko arrest bi kia hai
@insaff2006 Me is SHO ko bhot Ache say janta hon mera koi
Ye Bilkul theek kr rha hai aap sabne vedio ka 1 side deekha hai dosra nahi ye SHO Hyderabad Civil hospital me khara hai or 1 larki ka qatal hua hai Dr’s ne larki ki budy ke parts nikal liye hen ye uski tehkiqat krne sya hai or mujhe
"جنگل کا قانون بھی فطرت کے اصولوں اور قواعد کا پابند ہوتا ہے۔ وہاں حیوان بلا وجہ ایک دوسرے کے دشمن نہیں بنتے، نہ ہی وہ حرص، ہوس اور لالچ کے شکار ہوتے ہیں۔ وہاں ہر مخلوق صرف اپنی ضرورت کے مطابق زندگی بسر کرتی ہے۔
مگر افسوس! انسان درند گی اور بے حسی میں جنگل کے قانون سے بھی کہیں آگے نکل چکے ہیں۔"
اسلام آباد لائبہ بچی نے اس ایجنٹ نعمان کی وجہ سے خودکشی کی ہے اس نے جعلی ڈاکومنٹس بنا کر فراڈ کیا جس کی وجہ سے بچی نے خودکشی کر لی
ہمارا مطالبہ یہ ہے اسکو بھی اسی جگہ پھا لگایا جائے جہاں بچی نے خودکشی ہے
سب سے اہم
بچوں کو سمجھائیں یورپ امریکہ کنیڈا جانے کے لیے کوئی غلط راستہ مت اپنائیں اپنا اور اپنے ماں باپ کا احساس کریں 🙏
جب تک مجے نااہل نہ کریں یہ مجھے ٹچ بھی نہیں کر سکتے۔ہو سکتا ہے 27 ستمبر سے پہلے نااہل کر دیا جاؤں۔اگر نااہلی کے بعد مجھے گرفتار کر لیا جاتا ہے تو اس کے لیے میں نے اپنی ویڈیوز ریکارڈ کروا رکھی ہیں جو منظر عام پر آئیں گی۔سہیل آفریدی
سندھ حکومت کی سرکاری گاڑی ناران کاغان کے دورے پر پہنچ گئی ۔ کیا عوام کے ٹیکس کے پیسوں سے سرکاری گاڑیاں اس لئے دی جاتی ہیں کہ ان پر ناران کاغان کی سیر کی جاسکے
حامد میر وہ کام کر گیا جو کوئی نا کر سکا 👏👏
حامد میر نے جیو ٹی وی پر نواز شریف کی وہ ویڈیوں چلا دی جس میں نواز نے انڈین چینل کو ارمی کیخلاف بیان دیا تھا ۔
کیا نوازشریف سیکورٹی رسک نہیں ہے؟؟
کیا ملک کی بدنامی نہیں ہوئی؟
ویلڈن حامد میر صاحب
خبر یہ ہے کہ
اڈیالہ جیل دورے کے بعد برطانوی صحافی کہہ رہا ہے کہ عمران خان کو بہت برے حالات میں جیل کے اندر رکھا ہوا ہے
اور وہ بہت سخت جیل کاٹ رہے ہیں۔ عمران خان کو جیل میں نہیں ہونا چاہیے تھا 💔
ایک اور پولیس آفیسر کو ویڈیو بیان سامنے آگیا
ہم سے زبردستی مخالفین پر مقدمات درج کروائے جاتے
ہمیں زبردستی آرڈر دیے جاتے کہ لوگوں کی چادر چاردیواری کا جاکر تقدس پامال کرو
@FatimaPTI_IK unflow آپکی نظر میں سب ۱ برابر ہیں جسکو انسان کو اتنی تمیز نہیں ہے کے غلطی پر کون ہے کون نہیں تو میں ایسے انسان کو flow کیو کرو
پڑھی لکھی لگتی ہیں آپ مگر
@FatimaPTI_IK اج میں آپکو unflow کر ربا فاطمہ g کیو کے آپکو ساحی اور غلط کی ۱ ٹکے کی پیچان نہیں ہے
یہ شخص میرا سگاہ بھائی ہے افضل خان یہ رپورٹر نہیں کیمرا مین ہے گستاخی اسنے نہیں کی جیو tv نے کی ہے
@FatimaPTI_IK آپکی سوچ کو سلام ہے گستاخی جیو tv چینل کی ہے اس رپورٹر نہیں
یہ رپورٹر نہیں کیمرا مین ہے میرا ساگا بھائی افضل ہے اور حلال کرکے کہا رہا ہے یہ ویڈیو حیدرآباد شہر کی ہے
۹۰ ہزار روپے کی نوکری کر رہا ہے