دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ فیفا ارجنٹینا کے خلاف مبینہ ناانصافی کی یہ ویڈیو بار بار ہٹا رہا ہے۔
اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں تاکہ مصر کے ساتھ ہونے والی مبینہ ناانصافی کو فراموش نہ کیا جائے۔
پہلے 1 یونٹ زائد استعمال کرنے کا جرمانہ 6 ماہ بھرنا پڑتا تھا.اب اگر حد کراس کی تو ہمیشہ کے لیے پروٹیکٹڈ کیٹیگری سے نکل جائیں گے ۔
200 یونٹس کا بل : 3600
201 یونٹس کا بل : 10,200
طریقہ یہ تھا پہلے
کہ اگر آپکا کبھی 200 یونٹ نہیں ہوئے تو Protected User ہیں۔اور ان کو ریٹ 200 کا 3600 بنتا ہے اور جیسے یونٹ 201 ہوئے تو 10200 ہو جائے گا ریٹ ڈبل سے بھی زیادہ۔
پہلے جب کسی کا 201 یونٹ ہو جاتے تھے تو اگر وہ 6 مہینے 200 تک محدود رکھتا تھا تو ساتویں مہینے واپس Protected میں آجاتا تھا۔
لیکن اب ترقی ہوگئی ہے
اب یہ سننے میں آرہا ہے کہ
جو ایک دفعہ 201 یونٹ ہوگئے تو وہ ہمیشہ ہمیشہ کے لیے Protected کٹیگیری سے نکل گیا اب اسے سستا والا ریٹ نہیں ملے گا۔
خیال کریں سب۔
جب اس ملک میں کوئی الیکشن آتا ہے
مرحوم ببو برال یاد آجاتا ہے
کیا پرفیکٹ جملے کہہ گیا جو آج تک بلکل درست ثابت ہورہے
نہ الیکشن جیت سکتے ہیں اور نہ ہی بیانیہ بناسکتے ہیں
بنگال سے چھیتر کھائے پھر بلوچستان سے کھارہے
اور اب کشمیر کا الیکشن چوری کریں گے
یہ ہتھکڑیوں میں جھکڑا شخص
کوئی مجرم یا دہشت گرد نہیں نا ہی وطن دشمن ہے
بلکہ ایک پاکستانی ہے جس کا نام شہاب الدین ہے
شہاب الدین کو 6 ماہ سے قید کیا ہوا ہے سعودیہ عرب سے پکڑ کر پاکستان لایا گیا
اب عدالتوں کے چکر لگوائیں جارہے ہیں
لیکن ان پر کیس کرنے والی محترمہ عظمٰی بخاری عدالتی حکم کی پاسداری کرتے ہوئے ایک مرتبہ بھی پیش نہیں ہوئیں اور اسی کیس میں 10 ماہ سے فلک اندر
شفیق 21 ماہ کاٹ کر ایا
حسن بھائی 6 ماہ رہے
عتیق بھائی گرفتار ہوئے اور
اب شہاب الدین
لیکن محترمہ کو کوئی پوچھنے والا بھی نہیں
آپ سب سے درخواست ہے کہ شہاب الدین کی آواز بنیں
شہاب سے آج ملاقات ہوئی ماشاءاللہ بہت حوصلہ میں تھا اللہ پاک آسانیاں فرمائے آمین
@PTIofficial
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
قوم کے لئے پیغام 🚨
لگتا ہے گرفتاری سے پہلے عمران خان کے آخری ویڈیو پیغام کو سب بھول گئے ہیں کہ آپ سب نے گھروں میں چھپ کر نہیں بیٹھنا ہیں
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
مطالبہ جاری رکھیں 🚨
آگر زیادہ نہیں تو کم از کم ایک ٹویٹ عمران خان کی علاج کے لئے ضرور کریں۔ مطالبہ کریں کہ شوکت خانم کے ڈاکٹرز کی موجودگی میں خان صاحب کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے۔
سوشل میڈیا آج اس پر ضرور شور مچائیں
یہ تاریخ ہے ن لیگ کی
آج لاہور کی سڑکوں پر جو ہوا، وہ صرف دو خواتین کی تذلیل نہیں، بلکہ اس پورے معاشرے کے اجتماعی ضمیر کا جنازہ ہے۔ یہ ہماری زندگی، ہمارے ایمان اور ہماری غیرت پر ایک ایسا کاری زخم ہے جس سے صدیوں تک خون بہتا رہے گا۔ ایک ایسا ملزم جس کی ڈوریاں طاقت کے ایوانوں سے ملتی ہوں، کیا اسے انصاف کے کٹہرے میں لانا اتنا ناممکن ہو گیا ہے؟ کیا قانون نے ہتھکڑیاں لگانے کے بجائے چوڑیاں پہن لی ہیں؟ یا مریم نواز صاحبہ، آپ کی خواتین کے لیے بنائی گئی وہ "ریڈ لائن" آپ کے اپنے ہی خاندان کے لیے بے اثر ہو جاتی ہے؟ یاد رکھیے، جب حکمرانوں کی زبانوں پر پہرے لگ جائیں، جب وزیر کا رشتہ دار قانون سے بالاتر ہو جائے، تو سمجھ لیجیے کہ ہم ایک ایسی قبر میں زندہ دفن ہو چکے ہیں جہاں انسانیت دم توڑ چکی ہے۔