یہ ایک بڑی اور نہایت خوش آئند پیش رفت ہے۔ اقوامِ متحدہ نے عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کیا ہے اور جیل میں ان کی حالتِ قید کو انتہائی افسوس ناک اور تشویش ناک قرار دیا ہے، حکومت عمران خان کی انسانی حقوق کی بحالی،علاج معالجہ کی سہولیات، ڈاکٹرز، وکلاء اور رشتہ داروں سے ملاقات کی بحالی کرے۔۔۔

#ImranKhanWantsJustice
Aleema Khan - 60 days in prison, without family meetings, without access to a lawyer, imprisoned in Kot Lakhpat Jail Lahore since September 20.
The 60-day MPO is ending today, November 18. Despite repeated requests, the family was not allowed to meet. Demand for immediate meeting and release from Lahore High Court.
How many times will she be punished for standing with her brother?

بریکینگ نیوز 🚨
اقوام متحدہ سے آواز اتنے لگی
اقوامِ متحدہ کے انسانی حقوق کے سربراہ وولکر تُرک کا بڑا مطالبہ
میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ کرتا ہوں۔
میں ان کے ساتھ مناسب سلوک کا مطالبہ کرتا ہوں، اور درحقیقت میں کشیدگی میں کمی لانے کا مطالبہ کرتا ہوں

نفرت کے شعلوں میں سچ کو نہ جلاؤ!
#ImranKhanWantsJustice
یہ کیسی آگ ہے جو دلوں کو جلا رہی ہے؟
یہ کیسی زبان ہے جو انسانیت بھلا رہی ہے؟
عمران خان! تیرے خلاف اختلاف اپنی جگہ،
مگر کسی انسان کی تذلیل کہاں کی روش ہے بھلا؟
تنقید کرو، دلیل دو، سوال اٹھاؤ،
مگر نفرت کے زہر سے معاشرہ نہ جلاؤ!
جو جھوٹ پھیلائے، اسے سچ سے جواب دو،
جو الزام لگائے، اسے ثبوت کا حساب دو!
یہ جنگ کردار کی ہے، کردار سے لڑنی ہے،
یہ راہ انصاف کی ہے، انصاف سے چلنی ہے!
عمران خان! تیرے نام کی حرمت یہی ہے،
کہ سچائی کی خاطر نفرت سے دوری رہے!
#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
#خان_کی_صحت_پر_سمجھوتہ_نہیں
#ImranKhanWantsJustice#خان_کو_شفا_منتقل_کرو
ایمنسٹی انٹرنیشنل، کیج انٹرنیشنل، اور دنیا بھر کے انسانی حقوق کے ادارے ایک آواز میں کہہ رہے ہیں: عمران خان وار آن ٹیرر کا قیدی ہے۔ رپورٹیں چھپ گئیں، قراردادیں پاس ہو گئیں، مگر اندر کچھ نہیں بدلا۔ ہماری عدلیہ خاموش، ہماری حکومت بہری۔ یہ خاموشی جرم ہے، اور ہر پاکستانی جو آج چپ ہے، کل اپنے بچے کے سامنے جواب دہ ہو گا۔
"دنیا نے کہہ دیا ظالم ہو، اب چھپاؤ کہاں جاؤ گے—اٹھو، آواز اٹھاؤ، تاریخ تمہیں معاف نہ کرے گی!"

صرف تشویش کا اظہار کافی نہیں، اب عملی قدم اٹھانے کا وقت ہے! سپریم کورٹ آف پاکستان کو ای میل لکھیں۔ اپنے الفاظ میں انصاف، بنیادی حقوق اور قانون کی بالادستی کا مطالبہ کریں۔
یاد رکھیے، تاریخ ان لوگوں کو یاد رکھتی ہے جو مشکل وقت میں حق اور انصاف کے لیے اپنا کردار ادا کرتے ہیں۔
آئیے! دنیا بھر سے ایک آواز بن کر لکھیں۔
ہر خط اہم ہے، ہر آواز اہم ہے!
📧 [email protected]
#WriteLetterForImranKhan