معاویہ کے رائٹ ہینڈ مروان نے اہل مدینہ سے یزید کیلئے بیعت مانگی
تو حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے اسے جھڑک دیا
اس کی خبر معاویہ کو پہنچی تو اس نے دو لاکھ درہم بطور رشوت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بھیجے
جسے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کے بیٹے نے یہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ میں چار روزہ دنیا کیلئے اپنی آخرت خراب نہیں کر سکتا
جس کے بعد حضرت عبدالرحمن بن ابی بکر صدیق رضی اللہ عنہ کو بیدردی سے شہید کر دیا گیا اور ان کی لاش کو گدھے کی کھال میں ڈال دیا گیا
ام المومنین حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کو جب یہ احوال معلوم ہوا
تو وہ سخت رنجیدہ ہوئیں
اور جب تک زندہ رہیں ہر نماز کے بعد معاویہ پر قنوت نازلہ پڑھتی رہیں
یاد رہے :
مولا علی علیہ السلام نے اپنی پوری حیات طیبہ میں صرف ایک بار قنوت نازلہ پڑھی
اور وہ معاویہ پر ��ڑھی تھی
ایک ایسا شخص کہ جس کے مظالم اور دین دشمنی کے تذکروں سے کتب احادیث و تاریخ بھری پڑی ہیں
اس شخص کو جو لوگ اپنا امیر مانتے ہیں
ان کا اپنی آخرت کے بارے میں کیا نظریہ ہے ؟؟https://t.co/6ebTAAt7fn
"مسلمانو! آج تم مزے سے بیٹھ کر ہمارا تماشہ دیکھ رہے ہو، کل ہم تمہارا تماشہ دیکھیں گے جب تم جہنم میں جاؤ گے، اور وہ بہت برا ٹھکانہ ہے، اے عرب!"
غزہ سے ایک بوڑھے کی صدا
گزشتہ روز تھانہ چک جھمرہ ضلع فیصل آباد کی حدود میں خاتون کے ساتھ "جعلی پیر " کی زیادتی کے واقعہ کی اصل کہانی۔۔
آج دوپہر ایک معروف سماجی رہنما اور معزز دوست نے فون پر رابطہ کیا اور پوچھا کہ کیا آپ کو چک جھمرہ کے جعلی پیر والے واقعہ کا علم ہے تو میں نے عرض کی کہ جی سوشل میڈیا پر سنا تو ہے ۔۔ کہنے لگے کہ بھائی حقائق اس کے برعکس ہیں اس سلسلہ میں ہمیں تھانہ چک جھمرہ جانا ہوگا ۔ ہم نے مقامی طور پر اپنےایک سیاسی و مذہبی رہنما سے ضروری مشاورت کی اور شام چھ بجے تھانہ چک جھمرہ پہنچ گئے ۔کہ جہاں پر تقریبا 15 لوگ ایسے تھے کہ جن کے ہاتھ میں بیان حلفی موجود تھا جس پر تحریر تھا کہ ہم نے حافظ شکیل صاحب کے ولیمہ میں شرکت کی ہے اور وہیں پر چار ایسے نوجوان بھی موجود تھے جو اس بات کی بذریعہ بیان حلفی گواہی دے رہے تھے کہ یہ "نکاح" ہمارے سامنے ہوا ۔
نکاح کا سن کر رونگٹے کھڑے ہ��ئے اور مزید معلومات حاصل کی تو پتہ چلا کہ ایک سال قبل حافظ شکیل صاحب کی پہلی بیوی دوران ڈلیوری وفات پا گئی تھی جس کے ایک سال بعد ��لام مصطفی مذکور نے حافظ شکیل احمد صاحب کو اپنی بیٹی کے نکاح کی آفر کی اور 14 اپریل 2024 کو نکاح کی تقریب (برکت حاصل کرنے کے لیے ) جہلم میں ایک بڑے آستانے کے بزرگوں کے پاس رکھی گئی جنہوں نے کم و بیش 10 سے 15 افراد کی موجودگی میں نکاح پڑھایا اور بعد ازاں ولیمہ کی باقاعدہ تقریب حافظ شکیل صاحب نے اپنی مسجد میں رکھی جس میں کم و بیش 50 ۔ 60 لوگوں نے شرکت کی جن میں شیخ الحدیث ، معزز علماء کرام اور بڑے مدرسین بھی شامل تھے۔
تھانے کے دروازے پر کھڑےانہی دوستوں سے معلوم ہوا کہ نکاح رجسٹرار بچی کا سگا چچا مولوی محمد صدیق تھا جو اپنے ساتھ نکاح کے چار پرت لے کر جہلم گیا تھا جس پر پیر صاحب کے ��طور نکاح خواں دستخط بھی کروائے گئے بعد ازاں نکاح نامہ بایں وجہ نامکمل رہا کہ بچی کے چچا اور نکاح رجسٹرار مولوی محمد صدیق نے کہا چونکہ ہماری بیٹی کی عمر 16 سال ہے تو میں اس کا بے فارم تیار کروا کے پھر یہ پرت مکمل کر لوں گا اور نکاح نامہ آپ تک پہنچا دوں گا گزشتہ تین ماہ میں جب بھی نکاح فارم حافظ شکیل صاحب نے مانگا تو مولوی صدیق صاحب نے بے فارم کی تاخیر کا بہانہ بنا کر نکاح فارم انہیں پیش نہ کیا تین ماہ کے بعد زبان درازی اور گھریلو ناچاقیوں کے سبب گزشتہ ہفتہ کے دوران حافظ شکیل صاحب نے اپنی منکوحہ عزیز فاطمہ کو طلاق ثلاثہ دے کر فارغ کر دیا طلاق کے غم و غصہ کی وجہ سے بچی کے والد اور چچا وغیرہ نے پہلے حافظ شکیل صاحب کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دی اور بعد ازاں نکاح نامے کا پرت حافظ صاحب کے پاس نہ ہونے کی وجہ سے ایک معقول کہانی بنائی اور تھانہ میں زنا کی درخواست پیش کر دی جس پر پولیس نے ایف آئی آ�� درج کی اور بات سوشل میڈیا تک پہنچی وزیراعلی پنجاب کا فوری نوٹس ہوا اور محترمہ حنا پرویز بٹ صاحبہ نے اکر بچی کے ساتھ فوٹو سیشن کیا اور اصل حقائق جانیں بغیر تشریف لے گئی۔
حافظ شکیل صاحب کی سادگی اور درویشی کا اندازہ اس بات سے لگایا جا سکتا ہے کہ ان کا آج تک سوشل میڈیا پر کوئی اکاؤنٹ موجود نہیں اور ان کے نمبر پر واٹس ایپ تک کی سہولت موجود نہیں فیصل آباد کے ایک معروف آستانے پر 15 سال خدمت گزار رہے اور بعد ازاں چک جھمرہ کے نواح میں ایک مسجد میں ذمہ داری سونپ دی گئی جہاں پر وہ گزشتہ عرصہ دراز سے ذمہ داری نبھا رہے ہیں ۔ اور سینکڑوں لوگ ان کی پارسائی پر شہادت دینے کو تیار ہیں ۔
اس وقت حافظ شکیل صاحب پولیس کی کسٹڈی میں ہیں اور سوشل میڈیا پر "جعلی پیر کی زیادتی" کا واقعہ زبان زد عام ہے ۔ ہم نے متعلقہ ایس ایچ او صاحب سے ملاقات کر کے اصل حقائق ان کے سامنے رکھ دیے ہیں جنہوں نے انصاف بر مبنی تفتیش کی یقین دہانی کرائی ہے مزید محرم الحرام کی چھٹیوں کے بعد اعلی پولیس افسران کے سامن�� بھی سارے ثبوت رکھ دیے جائیں گے اور دوران تفتیش ساری بات کھل کر سامنے آ جائے گی وہ تمام لوگ جو نکاح یا ولیمے کی تقریب کے گواہان ہیں وہ اپنے بیان حلفی جمع کروائیں گے اور انشاءاللہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا ۔
میری تمام سوشل ، پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا نمائندہ گان اور اعلی پولیس افسران سے گزارش ہے کہ اس واقعہ میں تصویر کے دوسرے رخ پر ضرور تحقیق کریں اور حقائق کو سامنے لانے میں اپنی محکمانہ ذمہ داریوں کا ثبوت دیں ۔ شکریہ۔ از قلم محمد ایوب اعوان ۔
دنیا بھر میں WHATSAPP کے دو ارب سے زائد active users ہیں
لیکن 99 فیصد اس سے بھرپور استفادہ نہیں کرپاتے
واٹس اپ کی یہ 12 Tricks آپ کے بہت کام آسکتی ہیں :👇
@javedma81051063 خول سے باہر نکالنے کے لیے یہ ایک حدیث کافی ہے ۔
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا
کہ علی سے بغض نہیں رکھے گا مگر مومن اورعلی سے محبت نہیں رکھے گا مگر منافق ۔
@javedma81051063@DarkKnight_M27@friendlymagsi javed malik, Tum apni la elmi ki waja se sunni mazhb ka janaza Nikal rhe ho . apne kisi alim ko apna yeah jwab parhao or touba kro.
میں بھی سنی ہوں اور صیاح ستہ کی صحیح روایات پر یقین رکھتا ہوں ۔
باقی تمہاری اپنی مرضی ۔