جنرل ر امجد شعیب ان کی فیملی کی بے توقیری کی گئی انہیں حوالات میں بند کرکے ہتھکڑیاں لگائی گئیں اور پھر تصویریں جاری کی گئیں جو اپنے اساتذہ پر بھی ظلم کرنے سے باز نہیں آئے وہ عام پاکستانیوں کو تو جانوروں سے بھی بدتر سمجھتا ہوگا
@dtnoorkhan Syria ke foj baygarat hy Ab b kut kha Rahe hy.. Jis Tara Pakistani foj modi RAW or Afghan govt say kut kha Rahe hy.? Or Army chief Janazay uta raha hy?
ابصار عالم اب بھاگنا مت میری یاداشت بدترین تشدد کے بعد بھی الحمدللہ اچھی ہے یہ معاملہ ایک ایسے ماہر کار چور کا تھا جس نے پولیس سے ملی بھگت کرکے کروڑوں کی گاڑیاں چوری کیں۔ لین دین پر تنازعہ ہوا تو پولیس نے اسے پکڑ کر جعلی پولیس مقابلے میں مار دیا اور کروڑوں کا مال ہڑپ لیا اسکے بھائیوں نے جعلی مقابلے کے خلاف آواز اٹھائی تو اسکے 4 بھائی جو ملوث نہیں تھے وہ بھی اٹھا کر قتل کر دیئے۔ ان لڑکوں کی ماں میرے پاس فریاد لائی تو معاملہ کھل گیا۔ پولیس والوں نے شریف خاندان تک سفارش پہنچائی اور پھر اس ٹاؤٹ نے یہ نوٹس بھیجا جسکا میرے پروگرام یا پیمرا سے کوئی تعلق نہیں تھا۔ عدالت میں پولیس زمہ دار نکلی اور عدالت کے احکامات کے باوجود ان پولیس والوں کے خلاف کوئی کاروائی نہیں ہوئی۔ شریف خاندان کا دور ایسے بے شمار مظالم سے بھرا پڑا ہے جس پر ابصار عالم جیسے وظیفہ خور سرکاری عہدوں کے لالچی پردے ڈالتے رہے ہیں آج بھی یہ شخص سانحہ ڈی چوک کا چشم دید گواہ ہونے کے باوجود اپنے آقاؤں کی گردن بچانے کے لیے اپنا ضمیر بیچ رہا ہے۔
@am_nawazish Halt dakh CSD ke khatam shud..
Awam k bijle gas k bill daykh jagga tax lay rahay hain awam say.. Mulk chal nahe raha.. form 47 PM koddu chor tabar .!