Murderous Sanctions are themselves tyranny. Iran is one of the world's most peaceful nations. The enmity with the United States Empire is because of the crimes of our Ruling Class; not anything Iran has done.
*جسٹس طارق محمود جہانگیری اور جسٹس غلام صفدر شاہ کی کہانی :*
*جسٹس غلام صفدر ماضی میں ڈکٹیٹر ضیاء الحق کے خلاف جا کر ذوالفقار بھٹو کو پھانسی دینے سے انکار کیا تو ان کی میٹرک کی ڈگری کو جعلی قرار دے کر انھیں عہدے سے برطرف کر دیا*
قائد عمران خان سے بہنوں، وکلاء اور وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کی آٹھویں بار اڈیالہ جیل آمد کے باوجود ملاقات نہ کروانا شدید شکوک و شبہات کو جنم دے رہا ہے، اور قائد عمران خان کی صحت سے متعلق قوم کی پریشانی اب اپنی حدوں کو پار کر چکی ہے۔ اسی سنگین صورتحال کے پیشِ نظر وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے آج ہر صورت ملاقات کے لیے دھرنا دیا ہوا ہے، جو اس وقت بھی جاری ہے۔
چار کروڑ سے زائد کی آبادی کے منتخب چیف ایگزیکٹو کے ساتھ اس توہین آمیز رویے نے انتظامی سنجیدگی اور نیت دونوں پر بڑے سوال کھڑے کر دیے ہیں۔ حالات اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ ملک کا وزیراعظم بھی محض یہ کہہ کر جان چھڑا لیتا ہے کہ "میں پوچھ کر بتاتا ہوں"۔ یہ تماشہ نہیں یہ جبر ہے۔ اور یہ جبر اُس دور سے بھی سنگین ہے جسے ہم مارشل لا کہتے تھے۔ قوم تیار رہے ملک گیر احتجاج کے لیے۔
#RestoreAccessToImranKhan
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
عمران خان کو قوم کے سامنے لایا جائے 🚨
Congressmen @RepMcGovern Thanks! For remembering the gruesome tragedy! Investigations are much needed because Islamabad Massacre (Nov 26, 2024) was identical to Banana Massacre in Columbia (1928) in which hundreds of dead bodies were disposed off. To this day, no one knows for sure how many were killed by the Army @RepSuhas@RoKhanna@realZalmayMK@Ilhan@BBCUrdu@DropSiteNews@ryangrim
جو شخص 2 سال سے نظروں سے اوجھل ہے وہ تمہارے اور تمہارے آقاؤں کے اعصاب پر 24 گھنٹے سوار ہے۔ خان کے کھانے، بستر اور ٹی وی کی کہانی سنا کر آپ لوگ اپنی سیاست اب نہیں بچا سکتے۔ قوم کو پتا ہے تم لوگوں نے اقتدار کیلئے صرف خان اور اس کی فیملی پر نہیں پورے پاکستان پر ظلم کیا ہے۔ پورا پاکستان جانتا ہے کہ تم لوگوں نے اقتدار کے لیے ہر سمجھوتہ کیا اور عمران خان نے اصول پر کھڑے ہو کر ہر قیمت چکائی۔ ملک کا مستقبل انشااللہ خان کے ساتھ ہے، اور آپ کی یہ چیخیں اسی گھبراہٹ کی علامت ہیں۔
@KhawajaMAsif
Imran Khan has been completely incommunicado for 25 days — no family, no lawyers, no PTI leaders allowed. Yet a faceless military colonel (hiding behind “jail authorities”) keeps feeding fake reassuring messages to media that IK is fine.
Why the total blackout? Why block his sisters, party and doctors? This isn’t imprisonment — this is enforced disappearance by the dictator in broad daylight.
https://t.co/9b9VAQFf70