اسکردو: 29 مارچ 2026 کو دیوسائی ٹائمز نیٹورک کی افتتاحی تقریب اسکردو میں منعقد ہوئی، جس میں اہم سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا افتتاح صدر انجمن امامیہ سکردو ، و نائب امام جامعہ والجماعت آغا باقر حسین الحسینی اور سابق اپوزیشن لیڈر کاظم میثم نے مشترکہ طور پر کیا۔
We’re now offering professional drone services across Gilgit-Baltistan, Pakistancapturing landscapes, events, documentaries, and projects with precision and creativity.
📩 Get in touch to elevate your story.
+923125552434
[email protected]
https://t.co/pPWecMqHuQ
جب دنیا مختلف تنازعات اور جنگوں کی لپیٹ میں ہے، ایسے میں ہمارا رویہ، ردِعمل اور سوچ انتہائی اہمیت رکھتی ہے۔
روحینا بتول کی میزبانی میں دیوسائی ٹائمز کی جانب سے پیش کیا گیا ایک اہم مکالمہ —
جس میں امن، برداشت اور عالمی انسانی بحرانوں پر گفتگو کی گئی۔
پیشکش: دیوسائی ٹائمز
"When God never asked about sects, why have we divided ourselves?
A powerful episode hosted by Ruhina Batool on interfaith harmony — reminding us that above all, we are human.
Presented by Deosai Times
#InterfaithHarmony#DeosaiTimes#RuhinaBatool#UnityNotDivision
"When God never asked about sects, why have we divided ourselves?
A powerful episode hosted by Ruhina Batool on interfaith harmony — reminding us that above all, we are human.
Presented by Deosai Times
#InterfaithHarmony#DeosaiTimes#RuhinaBatool#UnityNotDivision
یہ سیاح نہیں، سیاحت کے دشمن ہیں! 🚨
یہ شخص سکردو کے سدپارہ ڈیم میں نہا رہا ہے — وہی ڈیم جو پورے شہر کو پینے کا پانی مہیا کرتا ہے!
⛔ یہ عمل نہ صرف قانوناً ممنوع ہے بلکہ اخلاقاً شرمناک بھی ہے۔
جب مقامی میڈیا نے اسے روکا، تو بجائے معذرت کے، اس شخص نے بدتمیزی اور بدتمہذبی سے جواب دیا۔
📢 سوال یہ نہیں کہ یہ کون ہے، سوال یہ ہے کہ کب تک ایسے لوگ “سیاح” کہلا کر گلگت بلتستان کی خوبصورتی اور شرافت کو پامال کرتے رہیں گے؟
🔴 سکردو انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری طور پر اس شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ باقی لوگ عبرت حاصل کریں۔
اگر ہم نے آج ایسے افراد کو روکا نہیں —
تو کل گلگت بلتستان کی سیاحت، عزت، اور ماحول سب خطرے میں ہوں گے
عید الفطر کے خوشیوں کے موقع پر، دیوسائی ٹائمز نیٹ ورک کی جانب سے دل کی گہرائیوں سے عید کی خوشیاں اور محبت پیش کرتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کی زندگی میں خوشیاں، سکون اور کامیابیاں بھرے۔ عید کا یہ پیارا دن آپ کو اپنے پیاروں کے ساتھ گزارنے کی خوشی دے۔
عید مبارک! 🎉🌙
#EidMubara
محاذ ایریا ہرغوسیل کھرمنگ – تعلیم سے محروم مستقبل۔
21ویں صدی ہے، جہاں دنیا کے تعلیمی نظام میں انقلاب آ چکا ہے۔ ڈیجیٹل لرننگ، اسمارٹ کلاس رومز اور جدید تعلیمی سہولیات ہر جگہ عام ہو رہی ہیں، لیکن افسوس کہ محاذ ایریا ہرغوسیل کے معصوم طلبہ آج بھی بنیادی تعلیمی سہولیات سے محروم ہیں۔