اسکردو: 29 مارچ 2026 کو دیوسائی ٹائمز نیٹورک کی افتتاحی تقریب اسکردو میں منعقد ہوئی، جس میں اہم سماجی و سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔ تقریب کا افتتاح صدر انجمن امامیہ سکردو ، و نائب امام جامعہ والجماعت آغا باقر حسین الحسینی اور سابق اپوزیشن لیڈر کاظم میثم نے مشترکہ طور پر کیا۔
He isn’t imprisoned for corruption; he’s imprisoned for refusing to compromise his nation.
Imran Khan isn’t dangerous, he’s fearless. And it is this fearlessness that unsettles empires.
We’re now offering professional drone services across Gilgit-Baltistan, Pakistancapturing landscapes, events, documentaries, and projects with precision and creativity.
📩 Get in touch to elevate your story.
+923125552434
[email protected]
https://t.co/pPWecMqHuQ
"When God never asked about sects, why have we divided ourselves?
A powerful episode hosted by Ruhina Batool on interfaith harmony — reminding us that above all, we are human.
Presented by Deosai Times
#InterfaithHarmony#DeosaiTimes#RuhinaBatool#UnityNotDivision
سکردو۔ سکردو میں پانی کا مسئلہ حل کیا جائے سدپارہ ڈیم میں نہانے کے بعد پروفسیر کے تضحیک آمیز ریمارکس قابل مذمت ہیں ۔ شیخ جواد حافظی
سکردو۔ بلتستان کے عوام کی توہین کرنے والے پروفیسر کو گرفتار کیا جائے۔ شیخ جواد
یہ سیاح نہیں، سیاحت کے دشمن ہیں! 🚨
یہ شخص سکردو کے سدپارہ ڈیم میں نہا رہا ہے — وہی ڈیم جو پورے شہر کو پینے کا پانی مہیا کرتا ہے!
⛔ یہ عمل نہ صرف قانوناً ممنوع ہے بلکہ اخلاقاً شرمناک بھی ہے۔
جب مقامی میڈیا نے اسے روکا، تو بجائے معذرت کے، اس شخص نے بدتمیزی اور بدتمہذبی سے جواب دیا۔
📢 سوال یہ نہیں کہ یہ کون ہے، سوال یہ ہے کہ کب تک ایسے لوگ “سیاح” کہلا کر گلگت بلتستان کی خوبصورتی اور شرافت کو پامال کرتے رہیں گے؟
🔴 سکردو انتظامیہ سے اپیل ہے کہ فوری طور پر اس شخص کے خلاف قانونی کارروائی کی جائے تاکہ باقی لوگ عبرت حاصل کریں۔
اگر ہم نے آج ایسے افراد کو روکا نہیں —
تو کل گلگت بلتستان کی سیاحت، عزت، اور ماحول سب خطرے میں ہوں گے
The minerals of Gilgit-Baltistan have been taken over by Pakistan, and a decision has been made against the local people who have been running their businesses and households based on this work. We, the people of Gilgit-Baltistan, reject this decision.