@RandhawaAli @AbdulKhalidPT @GovernorGB@SumairAhmadSyed
کھرمنگ میں خاتون تشدد میں ملوث 2 افراد محبوب ولد تقی اور عمران ولد محمد حسین گرفتار ،گرفتار افراد کے خلاف ایف آئی آر درج
ایف آئی آر نمبر 3/21 گرفتار افراد پر سیکشن 354 ،324 ،337 کے تحت ایف آئی آر، درج کر لی گئی ہے
@RandhawaAli@HomeDeptGB تحصیلدار شجاعت علی اور چیک پوسٹ پولیس اہلکاروں کی زبردست کارکردگی ضلع سے غیر قانونی طور گندم سے لدی گاڑی کو پکڑ کر تھانہ منتقل کرکے گندم عوام میں نیلام کر دیا گندم کی کل قیمت 37200 روپے ضبط کر کے داخل خزانہ کر دیئے
@RandhawaAli@HomeDeptGB ڈپٹی کمشنر کھرمنگ جناب محمد جعفر صاحب نے آج شغرن کھرمنگ میں گذشتہ رات آگ لگنے کی وجہ سے خرابہ ہونے والے گھر کا موقع ملاحظہ کر کے تفصیلی جاٸزہ لیا اور متاثرہ یتیم بچیوں کو ٹینٹ , چٹاٸی اور راشن وغیرہ تقسیم کیا۔
@RandhawaAli@HomeDeptGB
آج ڈپٹی کمشنر کھرمنگ جناب محمد جعفر صاحب کی سر براہی میں ضلع کھرمنگ میں 50 سال سے زاٸد عمر کے لوگوں کو کرونا وکسین لگوانے کے حوالے سے ایک اجلاس منعقد ہوٸی۔۔ جس میں SP کھرمنگ DHOکھرمنگ اور تمام محکموں کے سربراہاں(HODs)نے شرکت کی