محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری ایک پریس نوٹ میں کہا گیا ہے کہ گزشتہ رات کی شدید بارشوں، سیلابی ریلوں اور لینڈ سلاینڈگ کے باعث شاہراہ قراقرم رائیکوٹ پل سے گورنرفارم تک 25 مقامات پہ بلاک ھو گئی ہے اور 50 میٹر تک شاھراہ سیلاب میں بہہ گئی ہے۔
بھاری مشینری موقع پر کام کر رہی ہے۔ شاہراہ کھ��نے میں تین سے چار دن لگ سکتے ہیں، شاہراہ قراقرم کو جلد از جلد کھولنے کی کوششیں جاری ہے اور دن رات کام کیا جائےگا۔ فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن، این ایچ اے اور ضلعی انتظامیہ کے آفیسران موقع پہ کام کی نگرانی کر رہے ہیں۔
بلاک میں پھنسے مسافر کو پیدل کراس کروا کے نیٹکو کی گاڑی میں گلگت روانہ کر دیا گیا ہے۔
محکمہ داخلہ کا مزید کہنا ہے کہ مسافر و سیاح شاہراہ قراقرم کھلنے تک سفر سے اجتناب کریں اور پہلے سے شاہراہ پہ سفر کرنے والے حضرات چلاس سے آگے کا رخ ھر گز نہ کریں۔
Gilgit Baltistan is a hub of diversified cultures.
The culture of Gilgit is very unique and we need to sustain it. Our cultural values and practices need to be promoted while sustaining them. Let's join hands in promoting our culture.
@RandhawaAli@RNAKOfficial@SumairAhmadSyed
پبلک نوٹس
عوام الناس اور کھیلوں کی تنظیموں کو مطلع کیا جاتا کیا جاتا ھے کے کرونا وبا کے
بڑھتے ھوے واقعات کی وجھ سے تا حکم ثانی تمام سپورٹس ایونٹس کو منسوخ کیا جاتا ھے۔
15 شعبان کی رات کو تقدیر کے فیصلے ہونے والے ہیں
یا اللہ ہمارے پیارے پاکستان گلگت بلتستان کی حفاظت فرما اور دشمنوں کی ناپاک سازشوں کو ناکام بنا دے اور ہم سب کو مل جل کے رہنے کی توفیق دے آمین۔
@RandhawaAli@SumairAhmadSyed@EhsanMKhan@RNAKOfficial@HomeDeptGB
(وائس آف جی بی رپورٹ
شاہی پولوگرائونڈ گلگت میں جشن بہاراں پولو ٹورنامنٹ کا آغاز مہمان خصوصی ڈپٹی اسپیکر گلگت بلتستان اسمبلی نزیر ایڈوکیٹ، وزیر اطلاعات @FatehUllahPTIGB وزیر خزانہ جاوید منوا اور سیکریٹری ٹوریزم @SumairAhmadSyed نے گیند پھینک کر فیسٹول کا باقاعدہ آغاز کر دیا(1/3)
Jashan-a-Baharan Polo Tournament is scheduled from 25th March, 2021 to 10th April, 2021.
Mr. Sheikh Rasheed Ahmad, Federal Minister for Interior shall be the Chief Guest for Opening Ceremony on 25th March, 2021 at 03:30 pm Shahi Polo Ground, Gilgit.@RandhawaAli@SumairAhmadSyed
First Deosai Ski Traversing by Italian Team Reached WAPDA weather Station before Ali Malik Maar . The credit goes to Tourism Department is to provide such a best opportunities to promote tourism .
@RandhawaAli@Tourism_Dept_GB
We are exploring new areas, identified 22 new tourist destinations for feasibility and development. Will explore this area as well, tasked AD-Tourism Kharmang to come up with a proposal in coordination with DC Kharmang.