آر پی او ڈیرہ غلام مبشر میکن نے بہترین تفتیش پر تھانہ یارک کے قتل کے میں ملزم کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کروانے پر تفتیشی افسر اسرار احمدجبکہ تھانہ گومل یونیورسٹی کے اقدامِ قتل کیس میں ملزم کو 5 سال کروانے پر تفتیشی اللہ نواز کو تعریفی سند اور بقد انعام سے نوازا
ڈیرہ اسماعیل خان:محرم الحرام کے دوران امن و امان کے قیام کے لیے تمام مکاتبِ فکر، اقوام اور اداروں کا اتحاد خوش آئند ہے،ضلع ٹانک میں سیاسی و سماجی شخصیات،علمائے کرام،قبائلی مشران، امن جرگہ ممبران، اہل سنت و تشیع کے علماء و عمائدین،مختلف اقوام کے مشران سے کمشنر و آر پی او کا خطاب
محرم الحرام کے پرامن انعقاد کے لیے تمام ممکنہ اقدامات بروئے کار لائے جائیں گے، غلام مبشر میکن
آر پی او ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن نے ڈی پی او ضیاءالدین کے ہمراہ محرم الحرام کے سیکیورٹی انتظامات کے سلسلے میں چاہ سید منور، استرانہ امام بارگاہوں سمیت کوٹلی امام کا دورہ کیا
*خواتین کے حقوق کے تحفظ کیلئے خیبر پختونخوا پولیس کا تاریخی اقدام*
*ڈیرہ اسماعیل خان رینج کے تمام اضلاع میں خواتین تحفظ مراکز اور جینڈر بیسڈ ویمن اینڈ چائلڈ پروٹیکشن ڈیسک قائم
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن سب انسپکٹر محمد یوسف کو تھانہ درابن میں بچی کے ساتھ زیادتی کرنے والے مقدمہ میں ٹھوس شواہد کو اکٹھا کر کے بہترین تفتیش کے ذریعے ملزم کو عمر قید کی سزا دلوانے پر تعریفی سند دے رہے ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن ڈی ایس پی صغیر گیلانی کو تھانہ صدر میں قتل کے مقدمہ میں ٹھوس شواہد کو اکٹھا کر کے بہترین تفتیش کے ذریعے ملزم کو سزا موت کی سزا دلوانے پر تعریفی سند دے رہے ہیں۔
عزمِ نو کا سفر، شہداء کے نام! 🇵🇰
معرکہِ حق کو ایک سال مکمل ہونے پر آج 'عاطف شہید پارک'ڈیرہ اسماعیل خان میں پرچم کشائی اور سلامی کی پروقار تقریب۔ یہ سبز ہلالی پرچم انہی قربانیوں کا ثمر ہے جو ہمارے ہیروز نے پیش کیں۔
#معرکہ_حق#عاطف_شہید_پارک#پاکستان_زندہ_باد#یوم_تجدید_عہد
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن نے ضلع جنوبی وزیرستان اپر کے تھانہ سروکئی کے ایڈیشنل ایس ایچ او، سب انسپکٹر میرا جان کو دہشت گردوں کے حملے کو جرات اور پیشہ ورانہ مہارت سے پسپا کرنے پر تعریفی سند سے نوازا۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان، غلام مبشر میکن، سب انسپکٹر حبیب الرحمن کو تھانہ کینٹ کے قتل کے مقدمے میں ٹھوس شواہد کو اکٹھا کر کے بہترین تفتیش کے ذریعے ملزم کو عمر قید کی سزا دلوانے پر تعریفی سند سے نواز رہے ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان، غلام مبشر میکن، سب انسپکٹر مختیار اختر کو تھانہ یونیورسٹی کے قتل کے مقدمے میں ٹھوس شواہد کو اکٹھا کر کے بہترین تفتیش کے ذریعے ملزم کو عمر قید کی سزا دلوانے پر تعریفی سند سے نواز رہے ہیں۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن کا درازندہ سب ڈویژن کا دورہ،سیکیورٹی فورسز کے افسران، علاقائی مشران سے ملاقات، درازندہ بازار کا دورہ، تھانہ درازندہ، درابن،امن میلہ،درابن،کھتی چیک پوسٹوں کا وزٹ پولیس جوانوں سے ملاقات بہترین پیشہ ڈیوٹی جوانوں کو خراج تحسین
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن کا درازندہ بازار کا دورہ۔ علاقہ مکینوں کی سکیورٹی کے ساتھ ساتھ ننھے بچوں کے ساتھ پیار، شفقت اور تحائف کی تقسیم۔
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن کا درازندہ سب ڈویژن کا تفصیلی دورہ،سیکیورٹی فورسز کے افسران، علاقائی مشران سے ملاقات، درازندہ بازار کا دورہ، تھانہ درازندہ، درابن،امن میلہ،درابن،کھتی چیک پوسٹوں کا وزٹ پولیس جوانوں سے ملاقات بہترین پیشہ ڈیوٹی جوانوں کو خراج تحسین
*ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ میڈیا کے نمائندوں سے تعارفی ملاقات اور ڈیرہ ریجن عوام کے لیے خصوصی پیغام*
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن اعجاز شہید پولیس لائنز ڈیرہ میں ضلع ڈیرہ کے پولیس افسران اور جوانان سے پولیس دربار میں خطاب کر رہے ہیں
ریجنل پولیس آفیسر ڈیرہ اسماعیل خان غلام مبشر میکن کا ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ڈیرہ کے ساتھ تھانہ آبا شہید کی طارق شہید چیک پوسٹ کا دورے کے مجموعی صورتحال، سیکیورٹی،
اور اسلحہ و ایمونیشن کا جائزہ لیا، جوانوں کے درپیش مسائل کے حل کرنے کے احکامات جاری کرتے بہترین ڈیوٹی پر خراج تحسین