“Do not forget that the armed forces are the servants of the people. You do not make national policy; it is we, the civilians, who decide these issues and it is your duty to carry out these tasks with which you are entrusted.” Mohammad Ali Jinnah, Staff College Quetta, 1948.
@chsandhilaa سالے صاحب تسی واپس آ گۓ ہو کشمیر یاترا توں ؟؟؟ فر سیالکوٹ آمب لین گۓ ہو یا تینوں آکھیا ہے کہ اے پوسٹ کرو؟؟؟ ویسے ایک پوسٹ دا کے ریٹ لیندے ہو؟؟؟
جب یہ کہتے کہ ہم تنخواہ نہی لیتے تو اس کا مطلب ہوتا اوراقتدار اور عہدے ان حرام توپیوں کے لئے لیتے اب پروٹوکول بھی ہے نیلی بتی والی گاڑی بھی اور سڑک بھی باپ کی سمجھ کر استعمال کر رہے ہیں
ان سجیلے جوانوں کے دماغ بھی بلکل غیر استعمال شدہ ہوں گے۔۔۔ ای ٹیگ لگاؤ تاکہ ہم بندہ لیس سروس دے سکیں اور پھر بھی ہر بوتھ پر ایک بندہ کھڑا کیا ہوا ہے۔۔۔ رنگباز بس گنے ادھر ادھر کرتے ہیں یا بندے۔۔۔
روزانہ کی بنیاد پر ڈاکے
کل پٹرول 35 پیسے کم کر آج 4 روپے 93 پیسے بڑھا دیئے
اور ڈیزل کل ہونے چھ روپے بڑھائے اور اج 7 روپے 15 پیسے فی لیٹر بڑھا دیئے یعنی دو دن میں قریبا 14 روپے فی لیٹر
آزاد کشمیر میں الیکشن مہم کا خرچہ بھی ہم ہی ادا کریں گے نا
@MaryamNSharif میڈم جس بزرگ کو آپ لوگ سٹیج پر نچا رہے تھے اور مزے لے رہے تھے وہ بھی کسی کا والد تھا۔۔۔ اپنے والدین کے ساتھ لاڈ اور پورے پنجاب کے والدین کو تو آپ نے جینے کا حق بھی نہی دیا ۔ لوگ خود کشیاں کرنے پر مجبور ہو گۓ ہیں اور آپ پوری پنجاب کابینہ کو سرکاری خرچے پر کشمیر کی سیر پر لے گۓ
اگر کشمیر کو پولیس اسٹیٹ بنانا ہے، سی سی ڈی سے لوگ مروانے ہیں۔ گھروں کی عورتوں کو رسوا کرنا ہے۔ ہر جگہ ایک ہی شکل کی تصویریں دیکھنی ہیں۔ پیرا فورس سے اپنے کاروبار تباہ کروانے ہیں تو قسمت تو بدل ہی جاتی ہے۔
مظفرآباد آج ایک بار پھر مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف سے اپنی والہانہ محبت کا گواہ بن گیا۔
"نواز شریف زندہ باد" کے فلک شگاف نعروں نے ثابت کر دیا کہ عوام آج بھی اپنے قائد کے ساتھ کھڑی ہے۔ جوش، جذبہ اور عوام کا سمندر اس بات کی عکاسی کر رہا تھا کہ عوام اپنے مستقبل کے فیصلے خود کرنے کے لیے پرعزم ہے۔
اللہ تعالیٰ وطنِ عزیز پاکستان اور آزاد کشمیر کو ہمیشہ امن، ترقی اور خوشحالی عطا فرمائے۔
#NawazSharif #Muzaffarabad #AzadKashmir #PMLN
جمعہ ڈیزل 30 روپے ، پیر ڈیزل 7 روپے اور منگل ڈیزل 7 روپے ۔ 4 دن میں ڈیزل 44 روپے مہنگا ہوگیا ۔
آپ کو محسوس بھی نہیں ہوا اسے کہتے ہیں...
اسے کہتے ہیں چور مافیا کا ویژن ۔۔۔