I love all these people crying and whining about the leaks and how they hate getting the game spoiled when it's literally as easy as not pressing play or muting the words "GTA 6" and "leak."
But they can't do that because then they couldn't play the victim anymore.
This is notable as many have believed he's just picking random clips from a 1-2 hour gameplay capture that happened months ago.
That theory might be dead.
He either still has build access, or was recording gameplay as early as July when the digital GTA 6 decision was announced.
🚨اہم ترین
سرحد یونیورسٹی میں آج کرنل اسفند یار کے خلاف کاروائی کرنے کی بجائے کربل اسفندیار کی اہلیہ کی مدعیت میں پروفیسر جدون سمیت 25 سے زائد طلباء و طالبات پر مقدمہ درج کر لیا گیا ہے،
یہ انتہائی قابل مذمت عمل ہے، اسلام آباد پولیس یونیورسٹی میں طلباء کو یقین دہانیاں کرواتی رہی کہ کہ فوج کا قانون سخت ہے کرنل کے خلاف کاروائی ہوگی لیکن اب طلباء کے ہی مستقبل کو نشانہ بنایا جارہا ہے ، یہ ظلم کی انتہا ہے
There's an undeniable truth in this GTA 6 leak situation, many are happy this is happening.
Not because they want GTA 6 to be bad or spoiled but because they want Rockstar's "untouchable" mentality to die.
Years of corporate, money-fueled decisions has harmed their reputation.
@PakDefence_ Bhai im a big army supporter but that literally bullshit. Hes on duty wearing uniforms firing gun shot on civilians. Must be held accountable
Haar cheez chutiyo ki tarah support ni krty!!
That army officer must be punished
پاکستان کی GenZ کب جاگے گی ؟
یہ ایسا غنڈا گردی وہ بھی ایک اعلیٰ تعلیمی ادارے اور وردی میں ؟
کیا واقع فوج نے اپنا کردار اور اوقات دیکھا دیا ؟
پاکستان میں تو اب کاکروچ موومنٹ ہونا چاہئے ۔
طلباء احتجاج کر رہے تھے اور یہ فوجی اطلاعات کے مطابق کرنل ہیں جو سرحد یونیورسٹی کی ایک ٹیچر کے شوہر ہیں انھوں نے آ کر احتجاج روکنا چاہا اور پھر فائرنگ کر دی
احتجاج اس لیے ہو رہا تھا کہ ان کی اہلیہ نے ایک HOD پر ہراسگی کا مقدمہ کیا تھا طلباء کا کہنا ہے یہ من گھرت جھوٹا اور جعلی مقدمہ ہے
کیا عسکری مدبران سارے غافل ہو گئے ہیں ؟
اپنے محکمے کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی نفرت سے کیوں بے خبر ہو گئے سب ؟
کیا کوئی نہیں جو کہے
" بس کیجئے !
ہمارے طرزِ عمل سے ہمارا محمکہ عوامی نفرت کا شکار ہو گیا ہے جو ملک کے دفاع اور محکمے کی بقا کے لیے خطرناک ہے "
💔😔
At an Islamabad university, an Armed Forces officer allegedly beat a student with a stick. When students reacted, he pulled out a pistol, fired in the air & aimed at students. These hands must be stopped now or one by one they’ll kill everyone at gunpoint.
بھارت میں طالب علموں نے کئی روز احتجاج کیا لیکن وہاں بندوق نظر نہیں آئی لیکن پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد کی یونیورسٹی کے اندر ہی طالب علموں پر گولی فائر کر دی گئی ہے
کیا قائداعظم نے پاکستان اس دن کیلئے بنایا تھا ؟