کچھ سرکاری صحافیوں نے یہ کہا ہے کہ یہ فیصلہ ہے، گلگت بلتستان میں پی ٹی آئی کو الیکشن جیتنے نہیں دیا جائے گا۔ اس کا نوٹس لیں، الیکشن آپ نے کروایا نہیں ہے اور کوئی بیٹھ کر یہ کہہ رہا ہے کہ نتیجہ یہ ہوگا۔ ہارا ہوا لشکر جی بی پہنچ گیا صرف اپوزیشن کو اجازت نہیں، بابر اعوان
#جی_بی_کا_کپتان_عمران_خان
شاہزیب حبیب کی نماز جنازہ ادا کی جا رہی ہے۔ لاکھوں لوگ موجود ہیں۔ یہ لوگ اپنے حق کی بات ہی تو کر رہے ہیں؟
آخر کیوں انہیں نشانہ بنایا جا رہا ہے یہ اپنا حق مانگتے ہیں؟ یہ قبضہ چھوڑوانا چاہتے ہیں۔