پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) نے خیبر پختونخوا کے ضلع لکی مروت سے لانگ مارچ کا آغاز کر دیا ہے۔ پہلے روز کے اختتام پر لانگ مارچ کے شرکا نے بنوں اور کرک کی سرحد پر اپنا پہلا پڑاؤ ڈال دیا ہے۔
دیکھیے یہ تصاویر: https://t.co/ck3zAFNM6R
اسلام میں کوئی بھی شخص چاھے وہ کتنے بڑے عہدے پر ھو کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ھو سکتا خلفاء راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیاگیاتھا جو اسلام کے خلاف تھا اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے جو ملک کے لئے نہایت شرمناک ھوگا اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں آمین پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں
*تمام اہل اسلام کو میری طرف سے عید الاضحی کی بہت بہت مبارک*♥️😍🐐 🐐
*الله ﷻ آپکو سلامت رکھے آپکی نیک دعائیں پر کن فرمائے اور الله ﷻ آپ اور آپکے اہل و عیال پر رحم و کرم فرمائے آمین ثم آمیــــــــــــن*☘️🤲🏻♥️.
@ZakaWaqar @bitgetglobal @BitgetPakistan he single-handedly brought about a change in the computer science curriculum in Pakistan.He fought a legal battle to legalize cryptocurrency in Pakistan A significant influencer, we take pride in him.The only man who's struggling for common people with no reward in return
@ZakaWaqar@BitgetWallet @bitgetglobal #waqarzaka#crypto#bitcoin Yes waqar bhai technically got Crypto unbanned Technology Movement Zindabad and second he was right few months ago on how to unban crypto and he is the best teacher ❤️❤️
جب شریعت نے مرد کو بیک وقت 4 شادیوں کی اجازت دے رکھی ہے، دوسری شادی کے لیے پہلی بیوی کی رضامندی ضروری نہیں پھر یہ جج کون ہوتے ہیں مردوں کو ڈکٹیٹ کرنے والے؟ خلاف شریعت فیصلے کوئی نہیں مانے گا
بہت افسوس ہوا pti نے کھلم کھلا اسرائیل کی حمایت اور فلسطین کی مخالفت کردی😭
کل pti کی صوبائی حکومت نے مردان میں عوام کیطرف سے بند کئے گئے kfc کے برانچ کو کھول دیا
آج پارلیمنٹ میں اسرائیل مخالف قرارداد کی مخالفت کردی
#صیہونئ_اتحاد_کونسل