Hi there! Wanted to share with you how I earn BTC without investments. A while ago I started to use CryptoTab Browser. It is the only browser in the world that mines bitcoins while you’re using it.
https://t.co/eCn8WVY6RE
باجوہ نہیں رہا عمران خان ہے
ندیم انجم نہیں رہا عمران خان ہے
فیصل نصیر نہیں رہا عمران خان ہے
عزت ذلت اللہ کی دین طاقتیں سب اسی کی
اللہ کا فضل اور کرم رہا تو ایک دن
عاصم منیر نہیں ہوگا عمران خان ہوگا
عمران باقی یوتھیے باقی
الحکم للہ الملک للہ
آواز اٹھائیں🚨
کل فلک جاوید نے بتایا کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کی طبیعت ٹھیک نہیں، سوشل میڈیا فرض سمجھ کر مطالبہ کریں کہ ڈاکٹر یاسمین راشد کو علاج کے ل��ے فوری جیل سے ہسپتال منتقل کر دیا جائے۔💔
@enkidureborn ایک طرف سارے کے سارے ٹٹ پونجیے یعنی منیرا ماچھی آل شریف آل زرداری ایم کیو ایم کی باقیات وغیرہ وغیرہ اور دوسری طرف اکیلا عمران خان ان سب پر بھاری ہے کیونکہ عمران خان کروڑوں لوگوں کے دل کی دھڑکن بن چکا ہے ان کا آئیڈیل اور راہنما بن چکا ہے پورے فرسودہ نظام سے بالاتر ہے عمران خان🔥🔥
مدرسوں میں اخبار اور ٹی وی نہیں دیے جاتے، کہیں بچوں کو شعور ہی نہ آ جائے۔
ایک شخص کہتا ہے کہ جب تک میں مدرسے میں تھا، مولانا فضل الرحمن کو اپنا لیڈر سمجھتا تھا۔ لیکن جب مدرسے سے باہر نکلا تو دنیا دیکھی، حقائق سمجھے اور تب پتا چلا کہ اس ملک میں اگر کوئی ایماندار اور حقیقی لیڈر ہے تو وہ عمران خان ہے
یہ جو عمران خان کی AI تصویریں بنا بنا کر نکالی جاتی ہیں، لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ کیا واقعی عمران خان کی یہ تصویر ہے؟ کبھی انہیں ویل چیئر پر دکھایا جاتا ہے، کبھی بستر پر لیٹا ہوا، سفید بالوں اور ایک انتہائی بوڑھے انسان کے روپ میں۔
جن لوگوں نے عمران خان سے جیل میں ملاقات کی ہے، وہ بھی آپ کو بتائیں گے، اور جن ڈاکٹروں نے انہیں دیکھا ہےوہ بھی گواہی دیں گے کہ ماشاءاللہ عمران خان جسمانی طور پر فٹ ہیں۔
وہ روزانہ تقریباً دو سے ڈھائی گھنٹے ورزش کرتے ہیں، ایسی ورزش ��و شاید آپ میں سے بہت سے نوجوان بھی نہ کر سکیں۔ ان کا اپنا ایک ڈسپلن ہے اور وہ ماشاءاللہ جسمانی طور پر فٹ ہیں۔
اکتوبر تک عمران خان کوئی دوا استعمال نہیں کر رہے تھے، سوائے ایک معمولی دوا کے اس کے علاوہ آج تک انہوں نے کوئی باقاعدہ دوا استعمال نہیں کی۔
ہم یہی سوال حکومت سے کرنا چاہتے ہیں کہ ایک جسمانی طور پر فٹ انسان، جو ایمان رکھنے والا ہے، اللہ پر یقین رکھتا ہے اور قرآن پڑھتا ہے، جب آپ اسے ذہنی اور جسمانی طور پر توڑ نہیں سکے تو یہ حرکتیں کر رہے ہیں؟
کیا آپ انہیں قیدِ تنہائی میں رکھ کر تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں؟یہ سب کس لیے کیا جا رہا ہے؟کیا اس لیے کہ آپ کو یہ بات سمجھ نہیں آ رہی کہ عمران خان ٹوٹ کیوں نہیں رہا؟
اور اگر ایسا نہیں ہے تو پھر سب کچھ چھپا کر کیوں کیا جا رہا ہے؟ آزاد اور غیر جانب دار ڈاکٹروں کو ان کا معائنہ کرنے کی اجازت کیوں نہیں دی جا رہی؟۔ علیمہ خان
@Aleema_KhanPK
#عمران_خان_پر_ظلم_بند_کرو
بس اب بہت ہوگیا، سب پاکستانی پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے، اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ آؤ اس سسٹم کو شکست دیں۔ ناکام لوگوں کو گھر بھجیں۔ انکا ��حتساب کریں۔ اپنا حق ان سے چھین لیں، خاموشی اب ختم کرو۔۔۔