میڈیل آگاہی پوسٹ
اپنے بچوں پر رحم کیجیے
اس تصویر کو غور سے دیکھیے
بائیں طرف ڈھائی سال کے بچے کے ہاتھ کا ایکسرے اور دائیں طرف چھ سال کے بچے کا۔
صرف چند سالوں کا فرق ہے، مگر کلائی کی ہڈیوں کی نشوونما میں کتنا بڑا فرق صاف نظر آ رہا ہے
اگر ان دونوں بچوں کے ہاتھ میں ایک جیسی
1👇
اگر آپ نے ابھی تک ستلج نہیں دیکھی، تو شاید آپ اس سال کی سب سے اثر انگیز فلم مس کر رہے ہیں۔
یہ صرف ایک فلم نہیں، بلکہ جذبات، قربانی، حقیقت اور انسانیت کی ایسی کہانی ہے جو آخری منظر تک آپ کو اپنی گرفت میں رکھتی ہے۔
بغیر کسی اسپائلر کے اتنا ضرور کہوں گا: ایک بار دیکھنا شروع کریں، پھر بیچ میں چھوڑنا مشکل ہو جائے گا.
ھمیں امریکی قوم سے کوئ شکایت نہیں لیکن امریکی استعمار انسانیت کُش ھے اسی طرح صیہونیت ایک فتنہ و فساد ھے ، جو کوئ استعمار اور صیہونیت کا دشمن ھو گا ، ھم غیر مشروط طور پر اسکے حق میں تمام سیاسی دھڑے بندیوں سے بالاتر ھو کر اپنی کمزور آواز پوری قوت سے بلند کرتے رھیں گے ، افغانستان ھو غزہ ھو یا ایران ، ھر جگہ انہوں نے مسلمانوں کو نشانہ بنایا ۔۔ ھمارے اندرونی اختلافات بھی ھیں اور ایک دوسرے کے بارے میں تحفظات بھی ، ھم ایک دوسرے کے ساتھ score settle کر لیں گے یا معاملہ طے کر لیں گے ۔۔ لیکن طاغوت کی حمایت نہیں کی جاسکتی ۔۔ ھماری نظریاتی وابستگی سیاسی وابستگی سے ھمیشہ بالاتر رھی ھے ۔۔۔کب اور کہاں کیا کہنا ھے ، ھمیں الحمد للّٰہ اچھے سے معلوم ھے ، کسے برا لگتا ھے یا کسے اچھا ؟ سوشل میڈیا پر نمودار ھونیوالے بعض کلٹ فالورز کیا کہتے ھیں ، اسکی کوئ پروا نہیں ! ھمارے موقف سے اختلاف کا حق سب کو حاصل ھے ، اللّٰہ کے بندے غیر اللّٰہ کی غلامی کا طوق کبھی کسی بھی حال میں نہیں پہنتے ۔۔۔۔
ھمیں الحمد للّٰہ کبھی اپنی کوئ پوسٹ ڈیلیٹ کرنیکی ضرورت محسوس نہیں ھوئ ۔۔ Admin
حکومت اور ایجنسیوں سے گزارش ہے کہ حساس میٹنگ کی تصاویر جاری کرتے ہوئے اسمیں استعمال ہونے والی اکوپمنٹ اور آلات کا برینڈ نہ دکھایا کریں
دشمن ممالک کی ایجنسیاں انکو ہیک کرسکتی ہیں
اس تصویر میں چائنہ کی کمپنی کی اکوپمنٹ نظر آرہی ہے
@GovtofPakistan @@OfficialDGISPR
نقاب پوش آج بنا نقاب کے سامنے آیا بھی تو ایسے آیا کہ ہر آنکھ کو اشک بار کر گیا😥💔
قائد شہ/ید أبو عب یدہ کی شہا/دت سے پہلے بغیر نقاب کے جمعہ پڑھانے کی ویڈیو
عاشقان مسجد اقصیٰ