لیوی معاملہ پر وزیراعظم قائل کریں یا قائل ہو جائیں
لیوی کے خاتمہ کے لیے دو کروڑ پاکستانیوں سے چارٹر آف ڈیمانڈ سائن کروائیں گے
حافظ نعیم الرحمن کا اعلان
#لیوی_بھتہ_ختم_کرو
حافظ نعیم الرحمن کا دوٹوک اعلان
احتجاج سے دستبردار نہیں ہوں گے۔ لانگ مارچ سے بھی دستبردار نہیں ہوں گے۔
صرف وزیر اعظم سے ملاقات کا موقع دے سکتے ہیں۔
وزیر اعظم نے اگر ریلیف دیا تو ٹھیک ورنہ لانگ مارچ جاری رہے گا۔
#بھتہ_لیوی_ختم_کرناپڑے_گا
جماعت اسلامی کی ٹیم کے سوالات کا حکومت کے پاس کوئی جواب نہیں، یہ حکمران اپنی عیاشیاں بند نہیں کرنا چاہتے
@NaeemRehmanEngr
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
حافظ نعیم الرحمٰن نے حکومتی ریلیف پیکج کا پوسٹ مارٹم کر دیا، آئل ریفائنریز کا مارجن کم کیا جائے
@NaeemRehmanEngr
Petrol Levy Namanzor
JI Islamabad March
Twenty September Protest
#JI_MarchToIslamabad
پشاور میں مہنگی بجلی اور ظالمانہ ٹیکسز کے خلاف جلسہ عام کا آغاز
لوگوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمن خطاب کریں گے
#HafizNaeem_Unstoppable
*چوروں اورلٹیروں کو ووٹ دے کر گلہ کرتے ہو مہنگائی بڑھ رہی ہے*
*زرداری، نوازشریف اور دیگر ظلم کی تلوار اور آئی ایم ایف کے غلام ہیں*
*سید منور حسنؒ سابق امیر جماعت اسلامی پاکستان*
اس_رائ_یلی مصنوعات کا بائیکاٹ کریں پاکستانی مصنوعات خریدا اور بیچا کریں 20،21 جنوری EXPO Centre کراچی تشریف لائیں
حافظ نعیم الرحمن امیر جماعت اسلامی کراچی
سود کی وجہ سے پاکستان کی معیشت کمزور ہو رہی ہے اور پاکستان ترقی نہیں کر رہا۔ سودی قرضوں کی ادائیگی کے لیے مزید سودی قرضہ لینا پاکستان کے لیے خطرناک ہے۔
جماعت اسلامی @JIPOfficial اقتدار میں آ کر سود کا خاتمہ ہر صورت میں کرے گی، زکوة اور عشر کا نظام بنایا جائے گا۔
جماعت اسلامی اقتدار میں آ کر مہنگائی کیسے ختم کرے گی؟
اے بی این @abnnewspk سے گفتگو۔
@GovtofPakistan
قائد تیرے دیس کا کیا حال سنائیں۔ جس ملک کو انگریزوں اور ہندوؤں سے آزاد کرایا تھا اس پر جاگیردار اور وڈیرے مسلط کردیئے گئے ہیں۔ یہ حکمران کس کے مسلط کردہ ہیں؟؟
لاہور کا میدان ۔۔۔ جماعت اسلامی کا امتحان ۔۔۔ دو بڑوں کے ساتھ جماعت اسلامی کے لیاقت بلوچ کا مقابلہ ۔۔۔۔ آنے والے انتخابات میں لیاقت بلوچ کیسے لاہور کو ووٹ کے لیے قائل کر سگیں گے؟