🇮🇷🇸🇦| سعودی وفد کی آمد پر تلاوت کی گئی قرآنی آیت کا ترجمہ، جس میں بیشک تمام بصارت رکھنے والوں کے لیے نشانی ہے!
🇮🇷🇸🇦| The Quranic ayah recited on the arrival of the Saudi delegation, which truly is a sign for those with eyes!
لاحظ الآية الكريمة 👇🏼التي تم اختيارها من قبل سياسيي #ايران عند تقديم وفد #السعودية العزاء في #خامنئي قوله تعالى:
﴿قَدْ كَانَ لَكُمْ آيَةٌ فِي فِئَتَيْنِ الْتَقَتَا…﴾
غالباً لم تكن مجرد تلاوة الآية، بل رسالة سياسية أو رمزية.
بالنظر إلى سياق الآية، فإن أكثر التفسيرات احتمالًا هي استدعاء الايرانيين رمزية غزوة بدر حيث انتصرت الفئة المؤمنة رغم قلة عددها، هدف من اختار هذه الآية الإيحاء بأن معسكرهم يشبه "الفئة المؤمنة" التي أيدها الله، والفئة المقابلة هم المشركين ومن يؤيدهم.
كما تؤكد النظرة الايرانية أن الخلافات ما زالت تُقرأ بمنظار "معسكرين متقابلين" وأن الايرانيين يرون أنفسهم على الحق.
هي رسالة موجهة للنخبة أكثر من الجمهور، ففي المناسبات الرسمية كثيرًا ما تُستخدم الآيات بوصفها إشارات يفهمها السياسيون والدبلوماسيون، لا باعتبارها مجرد تلاوة.
#قوموا_لله
UK Prime Minister Keir Starmer welcomes the Sultan of Oman, Haitham bin Tariq, for talks at 10 Downing Street. The Sultan arrived wearing a sherwani-style formal outfit, a garment famously associated with Pakistan’s founder, Quaid-e-Azam Muhammad Ali Jinnah.
🇵🇰🇮🇷 تہران کی سرزمین پر آج پاکستان کے دل کی دھڑکن سنائی دی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے نہ صرف پاکستانی قوم کی نمائندگی کی بلکہ دکھ کی اس گھڑی میں ایرانی عوام کے غم کو اپنا غم سمجھتے ہوئے پوری سنجیدگی، وقار اور اخلاص کے ساتھ تعزیت اور یکجہتی کا اظہار کیا۔
یہ محض ایک سفارتی سرگرمی نہیں، بلکہ ایک ایسے برادر ملک کے زخموں پر مرہم رکھنے کی کوشش تھی جس کے دکھ کو پاکستان نے ہمیشہ اپنے دل کے قریب محسوس کیا ہے۔اس لمحے نے دنیا کو یہ پیغام بھی دیا کہ پاکستان امن، انسانیت، بھائی چارے اور باہمی احترام پر یقین رکھنے والی قوم ہے، جو مشکل ترین گھڑی میں اپنے دوستوں کے ساتھ کھڑی رہتی ہے
BREAKING: Unexpected arrival of Saudi Arabia's Deputy Foreign Minister at the funeral ceremony of Ayatollah Khamenei
While Oman and Qatar were on the list of foreign delegations, Saudi Arabia was Not.
🟥 وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف ترکیہ کے دو روزہ دورے پر استنبول پہنچ گئے۔
استنبول کے اتاترک ایئر پورٹ پر ترکیہ کے وزیر تجارت پروفیسر ڈاکٹر عمر بولات، ترکیہ میں پاکستان کے سفیر ڈاکٹر یوسف جنید اور ترکیہ کے وزارت خارجہ اور سفارت خانے کے دیگر افسران نے وزیر اعظم کا استقبال کیا ۔
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، وزیرِ اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ بھی وزیر اعظم کے ہمراہ ہیں۔
وزیراعظم پاکستان ، ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر استنبول پہنچے ہیں، جہاں دونوں رہنما پاک۔ترکیہ دوطرفہ تعلقات کے تمام شعبوں پر تفصیلی بات چیت کریں گے۔
عالمی امور پر ابور رکھنے والے صحافی کے مطابق ایرانی سپریم لیڈر کی آرٹیفیشل انٹیلیجنس کی مدد سے نشانہ بننے کے بعد امریکا کوئی بڑے لیڈر کو نشانہ نہیں بناسکا کیونکہ پاکستان نے پہلے سے اپنا آرٹیفیشل انٹیلیجنس سسٹم بنا رکھا تھا جس کی مدد ایران کو دی گئی جس سے ایران نے لیڈرشپ بچائی تھی
حافظ نعیم الرحمٰن کی اپوزیشن لیڈر محمود خان اچکزئی سے اہم ملاقات۔ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر گفتگو۔
کشمیر پاکستان کا ہے اور پاکستان کشمیر کا۔ آزاد کشمیر کو حالات کے رحم و کرم پر نہیں چھوڑا جاسکتا۔ جماعتِ اسلامی اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے۔ حکومت بھی آگے قدم بڑھائے۔
Must watch...Why Pakistanis are proud of themselves after a long time:
CNN has done a full podcast on Pakistan and Field Marshal Asim Munir that dicusses how Pakistan's global perception has dramatically changed after war with India, Taliban and a mediation role that has pleasently surprised the world..@CNN
They captured every level of governance—from sanitation and water supply to the entire administrative system. Then they stole the public mandate, and now they want the same model replicated in Lahore.
People deserve transparent governance, genuine public service, and respect for their democratic mandate—not a system built on control and manipulation.
@NaeemRehmanEngr
ن لیگ، تحریک انصاف اور پی پی ان کا کوئی منشور ہی نہیں یہ سب فیڈر کے محتاج ہیں ، یہ سہاروں کے محتاج ہے۔ اسٹبلشمنٹ اور عالمی طابقتیں اگر ان کا ساتھ نہ دے تو یہ سب مفلوج ہوجائیں گے۔