پٹرول کی قیمت میں 22 روپے نہیں فوری طور پر 122 روپے کمی کی ضرورت ہے ، عالمی مارکیٹ میں قیمت گر رہی ہے، جبکہ لیوی کا مکمل خاتمہ ہونا چاہیے۔ اگر حکومت 250 روپے فی لیٹر پٹرول کی سطح کو بحال کرے اور اس قیمت کوکم ازکم دو سال کے لیے زیادہ سے زیادہ قیمت ڈیکلئیر کردے تو معیشت میں تیزی بھی آئے گی اور خود ہی آمدن کے اہداف پورے ہونے لگیں گے۔ ٹیکس جمع کرنے کے لیے پٹرولیم لیوی کا استعمال عوام کی جیب پر ڈاکا بھی ہےاور معیشت کی بربادی کا سامان بھی ہے ۔ آئی ایم ایف کو واضح انکار کرنے کی ضرورت ہے۔ جماعت اسلامی مہنگائی اور قیمتوں میں اضافے کے خلاف اپنی تحریک جاری رکھے گی۔
umra visitors before the ifthar of 26 th Ramadan in Alharam and its streets . Tonight and people are pouring from around the world . Last figures reveal more than 4.5 million people cam for 27 th night
امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان جماعت اسلامی ضلع کورنگی کے تحت طیبہ مسجد زمان ٹاؤن کورنگی نمبر 4 میں امریکہ اسرائیل مردہ باد جلسہ عام ودعوت افطارسے خطاب کررہےہیں۔اس موقع پر امیرجماعت اسلامی ضلع کورنگی مرزا فرحان بیگ،سیکرٹری ضلع کورنگی نوید اختر و دیگر موجود ہیں.
@monemzafarkhan
#Karachi #Ramadan2026
وزیر اعلی پنجاب @MaryamNSharif پتنگ بازی پر پابندی کے باوجود لاہور میں جگہ جگہ اس کی کھلی خلاف ورزی ہو رہی ہے گذشتہ روز بھی ایک پولیس کا نوجوان زخمی ہو گیا تھا
کیا پنجاب حکومت اتنی بے بس ہے کے لاہور میں بھی اس پر عمل درآمد ممکن نہیں ہو رہا ، باقی پنجاب کے حالات کیا ہونگے؟؟
مگر ابھی تک یہ نہیں بتا سکے کہ طیارہ یونان میں کیوں ہے؟ اور آخر اس طیارے کی ضرورت کیا تھی، ایسے صوبے میں جہاں صحت کی سہولیات نہیں ہیں اور تعلیم پرائیویٹ سیکٹر کو فروخت کی جا رہی ہے