Rights do not flow from duties; duties flow from rights. Fundamental rights are inherent and constitutionally guaranteed, they are not earned by first performing obligations. The primary purpose of the Constitution is to restrain the exercise of public power and protect individual liberties. Citizens certainly have duties and so do state institutions but those duties exist to respect, protect and give effect to constitutional rights. Reversing this order undermines the very foundation of constitutional democracy
@adeelraja خان نے ان کا پچھتر سالہ طلسم توڑا ہے ۔۔ یہی اس کی کامیابی ہے اور اسی وجہ سے ان کو اس سے خار ہے ۔۔ وہ جیت چکا اور یہ ہار چکے ۔۔ اس ہی کا درد ہے
چیئرمین عمران خان نے گزشتہ ہفتے اپنے خطاب میں پیش گوئی کی تھی کہ؛
”مجھے گرفتار کر لیں پھر بھی تحریک انصاف کا امیدوار جیتے گا“
خیبرپختونخوا میں آج کا بلدیاتی انتخاب ان کے مؤقف پر مہرِ تصدیق ثبت کرتا اور یہ ثابت کرتا ہے کہ رب العزت کے بعد طاقت کا حقیقی سرچشمہ عوام ہی ہیں۔
#PTISMT
15 centuries ago our Holy Prophet PBUH set up the first welfare state in Madina: based on rule of law, meritocracy, compassion & tolerance; & where quest for knowledge was made a sacred duty. In a couple of decades Muslims became the greatest civilisation for next few centuries.
@maryamnawazkhan شاعر اس شعر میں کہہ رہا ہے کہ سات لاکھ کے علاوہ باقی کے کوئی حقوق نہیں ۔۔ بس فرائض ہیں ۔۔ جیسے اپنے ٹیکس کے پیسوں سے سات لاکھ کو پالنا..اور سات لاکھ سے ان کے فرائض کے بارے میں نہ پوچھنا
So far we have been unable to achieve our great potential because we lost sight of our Quaid's vision. Today Pakistan is back on track to realise that ideal by bringing the powerful under rule of law & setting up a welfare state with our progs of Ehsaas, Panagahs & health cards.
اور کیسے دکھانی ہے وفاداری؟
ٹیکس دیتا ہوں، کرپٹ نظام بھگت رہا ہوں، آپکی سیاسی مداخلت پر خاموش ہوں، علاج پرائیویٹ کرواتا ہوں، بجلی خود سولر سے لیتا ہوں، حفاظت کے لیئے پرائیوٹ چوکیدار ہے، ووٹ چوری ہوا خاموش ہوں، ریاست بندے مار رہی پھر بھی چپ ہوں ، مہنگائی ڈبل ، بےروزگاری ڈبل ہو گئی
We have absolutely no reliable information on Imran Khan’s health. Imran Khan have never had any blood pressure issues. His normal blood pressure has always been on the lower side since he does regular exercise for several hours a day. So this disinformation being spread on Imran Khan has all the markings of the agency disinformation cell. Are they trying to set the stage for something more serious to happen to him? All those claiming credible sources are effecting their own credibility!
My house has been under heavy attack since yesterday afternoon. Latest attack by Rangers, pitting the largest pol party against the army. This is what PDM and the enemies of Pakistan want. No lessons learnt from the East Pakistan tragedy.
“2021 میں اس وقت کی فوجی قیادت نے ہتھیار پھینکنے والے دہشتگردوں کو واپس بسانے کا منصوبہ پیش کیا تھا، مگر اس منصوبے کو خیبرپختونخوا اور قبائلی علاقوں کے ہمارے منتخب نمائندوں نے مسترد کر دیا تھا- اس منصوبے پر ہمارے دور میں عمل نہیں ہوا۔
لیکن اب حقائق کے برعکس تحریک انصاف کی حکومت پر یہ سراسر جھوٹا الزام لگایا جا رہا ہے کہ ملک میں دہشتگردی اس دور میں بسائے گئے دہشتگردوں کی وجہ سے پیدا ہوئی ہے۔ قوم کو بتایا جائے کہ کون سے دہشتگرد کب، کہاں اور کیسے بسائے گئے؟”
ناحق قید سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان کا جیل سے پیغام
(9 اکتوبر، 2025)
محترم وزیرِ اعلیٰ صاحب،
@SohailAfridiISF
کیا کسی وزیرِ اعلیٰ کے لیے متحدہ عرب امارات (UAE) کے سفیر سے بات کرنا اتنا مشکل کام ہے؟
آپ جس جماعت سے تعلق رکھتے ہیں اس کا تو نام ہی 'انصاف' ہے، پھر ہمارے ساتھ یہ انصاف کیوں نہیں ہو رہا؟
میں پہلے بھی کئی بار آپ کی توجہ اس طرف دلا چکی ہوں، لیکن افسوس کہ اب تک کوئی عملی اقدام نظر نہیں آیا۔ ہر بات پر سیاست نہیں ہونی چاہیے۔ کچھ معاملات فوراً انسانی توجہ طلب ہوتے ہیں ۔۔۔یہ دو بے گناہ انسانوں کی زندگیوں اور ان کے ضائع ہوتے سالوں کا معاملہ ہے، اور انصاف میں تاخیر دراصل انصاف کا قتل ہی ہوتی ہے۔
کسی کے بیٹوں کو اس طرح اٹھا لینا اور پورے خاندان کو تباہ کر دینا ناقابلِ برداشت تکلیف ہے۔ ایک طرف بوڑھے ماں باپ، اور دوسری طرف حراست میں شدید تشدد کا نشانہ بنتے جوان ہیں۔
آخر بے گناہ لوگ کب تک خاموشی سے یہ ظلم سہتے رہیں گے؟
سلمان کے والد زندگی اور موت کی جنگ لڑ رہے ہیں، وہ اس وقت دل کے شدید عارضے (ہارٹ فیلیر اور کارڈیوجینک شاک) میں مبتلا ہیں۔
حراست کے دوران سلمان (میرے شوہر) اور ان کے دوست جنید کو بدترین تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ انھیں بجلی کے جھٹکے دیے گئے۔
سلمان کو بغیر بے ہوش کیے ان کی سرجری کی گئی، دانت توڑ دیے گئے اور پسلیوں پر شدید تشدد کیا گیا۔
دوسری طرف جنید کو ان کی نظر کا چشمہ (-3.5) تک نہیں دیا گیا، جس کی وجہ سے ان کی نظر شدید متاثر ہو رہی ہے۔ حراست کے دوران ان کا وزن 25 کلو کم ہو چکا ہے اور شدید تیز بخار سے بے ہوش ہونے کے باوجود انہیں کوئی طبی امداد نہیں دی گئی۔
ایک ذمہ دار حکمران ہونے کے ناطے فوراً متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ اور سفارت خانے سے رابطہ کریں۔ ان بے گناہ شہریوں کی حالت کا نوٹس لیں اور ان کی جلد سے جلد باحفاظت رہائی کروائیں۔
ہمیں صرف انصاف چاہیے۔۔
#JusticeForJunaidAndSalman
@YarMKNiazi