عید کے دنوں میں کولڈ ڈرنکس کی ڈیمانڈ بڑھتی ہے جس سے ملاوٹ مافیا فائدہ اٹھا کر جعلی مال فروخت کرتا ہے
اس عید ملاوٹ مافیا کے سب حربے ناکام کرنے کے لیے جامع پلان تیار کیا جا رہا ہے۔ مافیا بچ نہیں پائے گا
#Food#Adulteration#Fake@MohsinnaqviC42@CS_Punjab@GovtofPunjabPK
روزمرہ زندگی میں مضر صحت غذا کا بڑھتا ہوا استعمال انسانی بقا کےلئے کتنا بڑا چیلنج!
خوراک کے عالمی دن پر ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کی خوراک کے معیار کو بہتر بنانے کیلئے حکمت عملی اور آگاہی مہم کے حوالے سے بریفنگ
تفصیلات ویڈیو میں
#WorldFoodSafetyDay#PFA#foodsafety@CS_Punjab
DGPFA کی ہدایت پر خوشاب کی فوڈ سیفٹی ٹیموں کی ملاوٹ مافیا کے خلاف کوششیں جاری، ٹیموں کا جوہرآباد اورخوشاب کے مختلف علاقوں میں آپریشن کے دوران متعدد فوڈ پوائنٹس پر چھاپے،حفظان صحت کے اصولوں کی مسلسل خلاف ورزی کرنے پر بھاری جرمانے عائد
@PFA_ADGops
@Director_North@PFAHQOfficial
DGPFA کی ہدایت پر
مٹھائی کی دکانوں اور پارکس کینٹین کی چیکنگ کی مہم کامیابی سے جاری
صفائی کے ناقص نظام، کھلے کچرادان کے استعمال، ممنوعہ اجزاء کے استعمال، کچن ایریا میں مکڑی کے جالوں کی موجودگی سمیت دیگر وجوہات پر بھاری جرمانے عائد
@PFA_ADGops
@Director_North@PFAHQOfficial
کھلے دودھ کو محفوظ طریقے سے صارف تک پہنچانے کے لیے ماڈل ملک شاپس کا منصوبہ کیا ہے؟ ماڈل ملک شاپس پر پہنچنے والا دودھ چیکنگ کے کن مراحل سے گزرے گا؟
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی راجہ جہانگیر انور خالص دودھ کے حوالے سے جامع پلان کا ایک حصہ بتاتے ہوئے کیا کہتے ہیں؟ #Milk@CS_Punjab
پنجاب فوڈ اتھارٹی عید پلان کے تحت تمام مصالحہ جات بنانے اور ہول سیل فروخت کرنے والی کمپنیوں کی چیکنگ کی جا رہی ہے
عید کے دنوں میں خصوصی ٹیمیں مسافروں اور تفریحی مقامات پر اشیاء خورونوش کی خصوصی چیکنگ بھی کی جائے گی
#Foodsafety#PFA#Punjab#Law#Action@CS_Punjab
Upon the Directions of Director General Food Authority Food Safety Team of Sargodha District conducted raid against adulteration mafia. 2200Kg Adulterated Khoya discarded and FIR Lodged against culprits.
@PFA_ADGops
@Director_North@PFAHQOfficial
ڈائریکٹر جنرل پنجاب فوڈ ا تھارٹی کی ہدایت پر
ڈپٹی ڈائریکٹر آپریشن ڈاکٹر لالہ رخ کی سربراہی میں
عید الضحٰی کے پیش نظر مویشی منڈیوں میں موجود فوڈ
پوائنٹس کی خصوصی چیکنگ کی مہم جاری
@PFA_ADGops
@Director_North@PFAHQOfficial
مقدس فریضہ حج کے موقع پر حجاج کرام کی اچھی صحت کو برقرار رکھنے کےلئے لاہور ایئرپورٹ پر نیوٹریشن گائیڈ ڈیسک قائم!
ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی کا حج نیوٹریشن گائیڈ ڈیسک کا دورہ، حاجیوں کو نیوٹریشن گائیڈ کٹ تقسیم کی۔
تفصیلات ویڈیو میں۔۔
#pfa#nutrition#Hajj2023#HealthyFood@CS_Punjab
صارفین اور فوڈ انڈسٹری کے لیے جدید فیچرز سے بھر پور پنجاب فوڈ اتھارٹی ویب سائٹ https://t.co/mnMTCMGAi2 لانچ کر دی گئی ہے۔ خوراک سے متلعق ہر قسم کی معلومات، لائسنس کے حصول، دیگر سروسز کی معلومات یا شکایات کا اندارج بآسانی کروائیں
Launched new #Website with exciting #features for food industry & public. Apply license, get product registered, download laws, book medical screening of workers, lodge & track compliants, get free diet plans, deposit fees and much more at https://t.co/mnMTCMGAi2
@CS_Punjab
استعمال شدہ کوکنگ آئل کا خوراک میں دوبارہ استعمال روکنے کے لیے اہم اقدام
بین الاقوامی کمپنی ٹوٹل پارکو کے ماہرین کی ڈی جی پنجاب فوڈ اتھارٹی سے ملاقات، استعمال شدہ کوکنگ کو ٹھکانے لگانے کے حوالے سے قانونی اور تکنیکی گفتگو
#PFA#foodsafety#regulation#adulteration@CS_Punjab