شکریہ پاکستان۔۔۔ شکریہ جانبازانِ پاکستان۔۔۔ آزادی کی مہینے کو آپ نے ایک بار پھر اپنی سرزمین سے اپنی محبت کا اظہار ایک جُدا لیکن بھر پور انداز میں کیا۔ پاک دھرتی کو 14 لاکھ درختوں کا نذرانہ دینے پر آپ سب کو مبارکباد !!
#سرسبزسرزمین
"اپنا لہو دے کر نکھاریں گے تجھے اے وطن "
ملک بھر میں جاری شجرکاری مہم کے سلسلے میں آج ٹیم سرِعام فیصل آباد کی جانبازوں عظمیٰ، طاہرہ رخسانہ اور سدرہ کی جانب سے الائیڈ ہسپتال کے وومن ہاسٹل میں پودے لگائے گئے. آئیں آپ بھی کم از کم ایک پودا ضرور لگائیں اور اسکی حفاظت کا ذمہ اٹھائیں😇
اپنی رشوت خوری کی ویڈیو دیکھ کر غلطی ماننے کی بجائے حیدر آباد کے تھانہ ہٹڑی کا ایس ایچ او اور اس کا فرنٹ مین ٹیم سرِعام پر ٹوٹ پڑے۔۔۔ الحمدللّٰہ “سرِعام” کے اس سفر نے اتنا تحمل عطاء کر دیا ہے کہ جوابی وار تک نہیں کیا بلکہ ٹیم کے باقی ارکان کو بھی روکا۔ ہمارا جواب سچ اور ثبوت ہیں
@itxSRQ @iqrarulhassan Show dekh lena tha jali dsp ka shrm s tmhari apni nzry jhuk jani h jo y kam kr raha tha js trha goli mari or pehly qtl or chuka. Jo hq p ho wo to boly ga e. Sch sunny ke nahi h himmt to waqai zamana jahilo ke zd m h
@beardbanker @DrSamavia@Aamirsohailchd agar marez js ghrany area m ho boht ghreb ho to? Or marez ke legs sirf sedhi e rahy rikshaw or auto m na bitha skty ho. to? Or js dr ko bolaya jay wo check krny s mna kr dy to? Last opt ambulance wait ka bchta tha.Koi etna zalim nahi hota. Think before you speak