(1) عائشہ کلینک ریلوے روڈ محلہ سلامت پورہ کو سیل کر دیا گیاتحصیل کامو نکی
(2) مدثر ہومیو پیتھک کلینک کو سیل کر دیا گیاتحصیل کامو نکی
(3) ڈاکٹر شاہد محمود المصطفے کو بھی سیل کردیا گیاتحصیل کامو نکی
(4) ڈاکٹر طیبہ کرامت مناہل کلینک اینڈ میٹرنٹی ھوم سینٹر کو بھی سیل کردیا گیا
کرونا وائرس ویکسین عالمی ادارہ صحت سے منظور شدہ اوراستعمال کے لئے مکمل محفوظ ہے!!
ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیں اور جلد از جلد ویکسین لگوائیں ۔۔
#REDCampaignPunjab#VaccinesWork
Respected Director Health Services Gujranwala Division visited THQ Hospital Kamoke.
He was briefed about the services being provided by the Hospital.
He inspected the CVC established at THQ Hospital Kamoke.
#smtgrw#deputycommissionergujranwala
ڈاکٹر فریحہ اکرم ملک
ڈی ایچ او(ایچ آر )ڈی ایچ اے گوجرانوالہ نے لوگوں کی شکایات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کے مختلف ایریاز کے وزٹ کیے اور ان علاقوں کے کلینکس کو سیل کر دیا گیا
#antiquak#smtgrw
ڈاکٹر فریحہ اکرم ملک
ڈی ایچ او(ایچ آر )ڈی ایچ اے گوجرانوالہ نے لوگوں کی شکایات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کے مختلف ایریاز کے وزٹ کیے اور ان علاقوں کے کلینکس کو سیل کر دیا گیا
#antiquak#deputycommissionergujranwala
ڈاکٹر فریحہ اکرم ملک
ڈی ایچ او(ایچ آر )ڈی ایچ اے گوجرانوالہ نے لوگوں کی شکایات کے مطابق ضلع گوجرانوالہ کے مختلف ایریاز کے وزٹ کیے اور ان علاقوں کے کلینکس کو سیل کر دیا گیا