اسلام آباد . مو ہڑہ نور، بنی گالہ، ارد گردکے علاقوں میں 10 گھنٹوں سے بجلی بند ۔ اکثر بارش کے چند قطرے اور بجلی غائب ۔ یہ وفاقی دارالحکومت کے شہریوں کیلئے تکلیف ، IESCO# ( آئیسکو) اور اس کے اعلی حکام کی کارکردگی کا عکاس ہے۔
#iesco#ict#Capital#Pakistan@Iescoofficialpk
روزنامہ الجزیرہ کوئٹہ کے زبیر ابابکی انتقال کرگئے۔
انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
زبیر بہت اچھے انسان اور پر خلوص دوست تھے ۔ ان کی وفات پر دلی صدمہ ہوا ۔
اللہ پاک ا نکی مغفرت فرمائے ، تمام لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔آمین ،ثم آمین
بجٹ میں دفاع اولین ترجیح، دفاعی اخراجات کے لیے 3 ہزار ارب روپےمختص
****************
بجٹ 2026-27 : تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، تنخواہ دار طبقے کو بڑا ٹیکس ریلیف
**************
بی آئی ایس پی کا بجٹ 838 ارب روپے، کفالت پروگرام 1 کروڑ 20 لاکھ خاندانوں تک وسیع
*********
الائیڈ بینک صارفین پریشان، ویک اینڈز پر مینٹیننس, اپگریڈیشن کے نام پر بینک بند۔ ایپس کام نہیں کرتے۔اب عام دنوں میں بھی یہی حال۔ اٹھ اٹھ میسج اکٹھے آ جاتے ہیں۔رسید نہ ڈاؤن لوڈ ہوتی ہے نہ سکرین شاٹ لیا جا سکتا ہے۔ سارا سسٹم ابتر ۔ انتظامیہ کی فوری توجہ درکارہے۔
@abl#abl#masses
@CSMR786 اللہ تعالی ڈاکٹر صاحبہ کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔۔۔۔۔ مگر مگر وطن عزیز میں کلا شنکوفوں اور بموں کی طرح تیزاب کا حصول بھی بہت آسان اور عام ہے ۔ ایسی صورت میں صرف اللہ ہی بچا سکتا ہے
#budget#Pakistan#economy#Govt#masses
اقتصادی سروے 9 جون اور وفاقی بجٹ 10جون کو
کو پیش کیا جائے گا ،مشیر وزیر خزانہ کے خرم شہزاد *************** ( ڈسٹرکٹ نیوز)
عمل کرنے والے بنیں۔ اور اس کو آگے پھیلانے والے بنیں۔ اللہ ہم سب کو اس دنیا میں نبی رحمت کی محبت اور سنت عطا کرے، اور آخرت میں جنت الفردوس میں اپنے نبی کے ساتھااکٹھا کرے، آمین۔
***** عید الاضحٰی مبارک *****
عباس جعفر۔ ڈسٹرکٹ نیوز
میدان عرفات میں حضرت محمدﷺ نے جو خطبہ حج دیا تھا۔ آئیے اس خطبے کے اہم نکات کو دہرا لیں، کیونکہ ہمارے نبی نے کہا تھا، میری ان باتوں کو دوسروں تک پہنچائیں۔
*۱*۔ اے لوگو! سنو، مجھے نہیں لگتا کہ اگلے سال میں تمہارے درمیان موجود ہوں گا۔ میری باتوں کو بہت غور سے سنو، اور ان کو ان
اور یہ ممکن ہے کہ بعد والے میری بات کو پہلے والوں سے زیادہ بہتر سمجھ (اور عمل) کر سکیں۔
*پھرآسمان کی طرف چہرہ اٹھایا اور فرمایا*،
*۱٦*۔ اے اللہ! گواہ رہنا، میں نے تیرا پیغام تیرے لوگوں تک پہنچا دیا۔
: اللہ تعالیٰ ہمیں ان لوگوں میں شامل کرے، جو اس پیغام کو سنیں/پڑھیں اور اس پر