ہمارے سوشل میڈیا
والوں کو گزشتہ ایک ہفتے سے
سعودیہ بنگالی قتل واقعے
کے بعد آج ہی نیا چورن دیا
گیا ۰۰۰۰۰۰کہ
بچّے کو گاڑی سے کُچلنے والے
قاتل کو آج پولیس مقابلے میں
مار دیا گیا ،
لیکن ہمیں یہ ابہام ہے کہ
جب تک اس بچّے کے قاتل کی
میڈیا پر مردہ تصویر جاری
نہیں ہوجاتی ۰۰۰
یہی سمجھا جائے کہ قاتل کو
بھاری رشوت لے کر
پولیس نے فرار کروادیا
ہے ۰۰۰۰۰۰
“ بنانا ریپبلک “ میں
سب کچھ ممکن ہے ۔
جس ملک میں
غریب اور یتیم ہونا جرم
بن جائے،
جہاں انسانوں کو کیڑے مکوڑوں
کی طرح کچل کر مار دیا جائے،
جہاں معصوم یتیم بچے کے خون کا حساب دینے والا کوئی نہ ہو،
وہاں رحمتوں اور برکتوں کے
دعوے کرنا خدا کے انصاف کا مذاق اڑانے کے مترادف ہے۔ 💔
🇵🇰 IMRAN KHAN'S SISTERS have spent 30 DAYS IN DETENTION.
Their family still doesn't know when they're coming home.
@KhanShershah says his aunts, Dr. Uzma Khan and Noreen Niazi, have now reached the end of their 30-day detention under Pakistan's Maintenance of Public Order law.
He says the family has received no new detention order, no explanation for their continued imprisonment, and neither woman has been allowed to see her family or lawyers.
I find this absolutely disgraceful.
These are two women whose brother happens to be Imran Khan. If the authorities have lawful grounds to keep them imprisoned, produce the order and let their lawyers challenge it.
Otherwise, RELEASE THEM!
A government that cannot tolerate the political loyalty of someone's sisters has a serious problem explaining what it thinks justice means.
And after an entire month, their family deserves something considerably better than silence.
@PTIofficial / Writer: Oliver
”میری والدہ اور میری خالاؤں، ڈاکٹر عظمیٰ اور نورین نیازی کو غیر قانونی طور پر ایم پی او (MPO) کے تحت قید ہوئے تیس دن گزر چکے ہیں۔ کوٹ لکھپت جیل میں قید کے دوران انہیں اپنے گھر والوں اور وکلاء تک رسائی سے مکمل طور پر محروم رکھا گیا ہے۔
کسی بھی انسان، بالخصوص خواتین کے ساتھ ایسا سلوک ہرگز نہیں ہونا چاہیے۔ اب جبکہ اس آرڈر کی مدت پوری ہوچکی ہے، انہیں فوری رہا کیا جائے“
@Shahrez_KhanPK
#خان_اور_فیملی_کو_رہا_کرو
پشاور دیر کالونی کے نجی اسکول میں چھت گرنے کے دل دہلا دینے والے واقعے میں 31 معصوم پھولوں کی شہادت پر شدید صدمہ ہوا۔ اللہ پاک اس صدمہِ عظیم کو برداشت کرنے کی توفیق دے اور والدین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ ان معصوم بچوں کی مغفرت فرمائے۔ آمین!"
“اس ملک کے ججوں کو خود پر شرم آنی چاہیے۔ ہم نے بارہا عدلیہ سے رجوع کیا، لیکن انہوں نے اپنی ذاتی مراعات کے عوض اپنے ضمیر کا سودا کر لیا ہے۔ انہوں نے اپنی دیانتداری بیچ ڈالی ہے۔ ان کے مقاصد بالکل واضح ہیں۔ جج معاشرے میں انصاف کے ذمہ دار ہوتے ہیں، لیکن اس ملک کے ججز کو خود پر شرم آنی چاہیے۔”
- عمران خان
#FascismUnderAsimLaw
#مزاحمت_سے_ملے_گی_آزادی