کاغذی فائلوں سے ڈیجیٹل گورننس تک ای آفس نے سرکاری امور کو تیز، محفوظ اور شفاف بنا دیا ہے۔ نیشنل آئی ٹی بورڈ کا ڈویلپ کردہ یہ نظام پاکستان کو ایک جدید، مؤثر اور پیپر لیس نظام کی جانب لے جا رہی ہے۔
#eOffice#NITB#MoITT#DigitalPakistan#DigitalGovernance#Paperless
pay your car token tax via #PAKAPP. 10% discount until 31st of July.
Download Pak App now, developed by #NITB, and avail multiple #publicservices from the comfort of your home.
کچھ تصاویر پر الفاظ لکھنا رائیگاں ہوتا ہے وہ تصویر خود ایک مکمل کہانی ہوتی ہے یہ تصویر بھی ویسی ہی ہے
اس کی تکلیف اس کا دھواں البتہ بہت جگہوں سے نکلے گا
غربت کی لکیر نیچے کر دینے سے غریب کم نہیں ہو جاتے، صرف اعداد و شمار خوبصورت نظر آنے لگتے ہیں۔
اصل سوال یہ ہے کہ کیا 8,483 روپے ماہانہ آمدن رکھنے والا شخص باعزت زندگی گزار سکتا ہے؟
#BudgetForPakistan#عوام_دوست_بجٹ
Dr Mahnoor, who got injured in an acid attack at a Quetta hospital is now in a stable condition and receiving treatment at a private hospital in Karachi, according to hospital sources.
وزیرِ اعظم پاکستان محمد شہباز شریف کے #ڈیجیٹل_نیشن_پاکستان وژن کے تحت، نیشنل انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ نے #قومی_اسمبلی میں پاکستان کا پہلا #مصنوعی_ذہانت پر مبنی پارلیمانی نظام نافذ کر دیا۔
•پارلیمانی معاملات کی مکمل ڈیجیٹائزیشن
• خود ساختہ، اور محفوظ نظام
پاک فضائیہ کا راولپنڈی اسلام آباد کے شہریوں کےلیے پیغام
اسلام آباد کی فضائی حدود میں فلائی پاسٹ کی مشقیں شروع ہیں جن کے باعث فضا میں جنگی طیاروں اور دیگر فضائی سرگرمیوں میں اضافہ دیکھنے میں آئے گا۔شہریوں کو آگاہ کیا جاتا ہے کہ یہ تمام سرگرمیاں معمول کی تربیتی اور قومی تقریب کی تیاریوں کا حصہ ہیں لہٰذا کسی قسم کی تشویش یا خوف میں مبتلا نہ ہوں۔*
ایران کے وفد کی روانگی کے بعد اور امریکی وفد کا دورہ کینسل ہونے کے بعد اسلام آباد انتظامیہ نے ہر قسم کی پبلک اور گڈز ٹرانسپورٹ کو اسلام آباد میں داخل ہونے کی اجازت دے دی ہے۔اسلام آباد کے تمام بس اسٹینڈ کھول دیئے گئے ہیں مگر فیض آباد بس ٹرمینل اگلی ہدایت تک بند رہے گا۔
TOP BREAKING ‼️‼️‼️
بریکنگ ‼️
ایرانی وزیر خارجہ عباس اراقچی کی مختصر ٹیم کے ساتھ آج رات اسلام آباد میں آمد متوقع- حکومتی ذرائع
پاکستانی مصالحتی ٹیم سے اہم بات چیت اور گفتگو کے نتیجے میں امریکہ اور ایران کے درمیان اسلام آباد امن مذاکرات کا دوسرا راؤنڈ متوقع - حکومتی ذرائع
امریکہ کی لاجسٹک اور سیکیورٹی ٹیم بھی مذاکراتی عمل کے لئے اسلام آباد میں پہلے سے موجود ہے - حکومتی ذرائع
دنیا کے 10 ممالک کے سربراہ پاکستان کو اسلام آباد آنے کی اطلاع دے چکے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق فرانسیسی صدر میکرون بھی پاکستان آنا چاہتے ہیں۔ اگر وہ آئے تو پھر تعداد مذید بڑھ سکتی ھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ اپنی تیاری کر چکا ھے اور امریکن کارگو طیارے مسلسل سامان لا رھے ہیں۔ امریکہ کے 400 صحافی پاکستان کا ویزہ اپلائی کر چکے ہیں۔ اسی وجہ سے اس بار پہلے کی نسبت سیکورٹی زیادہ سخت ھے۔ سیکورٹی وجوہات کی بنا پر متاثر ہونے والے تمام افراد سے گزارش ھے کہ پاکستان کے لئے کچھ دن صبر کر لیں۔ کیونکہ اگر یہ اسلام آباد میں ہو گے اور امن معاہدہ سائن ہو گیا تو پھر پاکستان کی پروفائل آسمانوں پر چلی جائے گی۔ اور اس میں ہم سںکی عزت ھے۔