🚨 Quetta: A Karachi family, reportedly misdirected by Google Maps into Dasht’s Khand area, came under fire from BLA-BYC assailants. Ali Jameel was murdered, his wife was injured, while their children fortunately remained safe and rescued ..
‼️These animals are Unable to confront the security forces thats why continue targeting innocent civilians, whats more concerning is the silence of the so-called champions of human rights.
ایان علی دبئی بیٹھی ہے ،ساجد حسن کا بیٹا ساحر حسن بھی چھوٹ گیا اور دبئی بیٹھا ہے ، چند دن میں انمول عرف پنکی بھی دبئی جمیرا کے ساحل پر گلاس میں پکڑے فلیٹ کی گیلری سے انسٹاگرام پر تصویر اپلوڈ کرے گی
وہ جو کوکین بیچنے والی پاکستان کی سب سے بڑی کوئین انمول پنکی آج عدالت میں کیٹ واک کر رہی تھی چیک کریں کیسے کہہ رہی کہ ہم نے پورے کراچی میں اندھیر ڈال دیا ہے مگر کوئی پنکی کو ہاتھ نہی لگا سکتا ہے ؟
اس کے سر پر کس کا ہاتھ جو کہتی پنکی کو ہاتھ لگانا نا ممکن
اس نظام اور ایسی پُولیس پر لعنت جہاں بُزرگ عورت شیما کرمانی کو عورتوں کے حقوق پر آواز اُٹھانے کی وجہ سے دھکے دے کے پولیس موبائل میں ڈالا گیا،
اور ایک منشیات فروش کرمنل عورت پنکی کو بغیر ہتھکڑیوں کے پروٹوکول میں پولیس والا ایک اردلی کی طرح لے کے جارہا ہے!
After appearing in court without handcuffs, voice messages of cocaine kingpin “Pinky” have now surfaced, openly challenging authorities by saying, “Stop us if you can.”
The incident raises serious questions: who is backing her, and how far does her influence really reach?
پنکی کا یقین، کہ اسے پولیس کبھی نہیں پکڑ سکتی، کراچی سمیت سندھ میں پولیس کئ کیا وقعت ہے سمجھانے کیلئے کافئ ہے۔
محترمہ ابھی کیوں پکڑی گئیں، و�� بھی زمانہ جانتا ہے، بس لکھنے سے گریز کر رہا ہے۔اور یہ جلد باہر آجائیں گی یہ بھی سب جانتے ہیں۔
پاکستان کی سب سے بڑی کوکین ڈیلر انمول عرف پنکی کی عدالت میں انمول پیشی، ہتھکڑی نہ لگائی گئی، پولیس اہلکار مودبانہ انداز میں پیچھے چلتا رہا، راستے کے بارے میں گائیڈ بھی کرتا رہا۔۔!!
Presenting you Miss Pinky
Allegedly The Biggest supplier of Cocaine in Pakistan..Check how an officer of Sind police is escorting her after arrest for a court hearing. No handcuffs 🤦🏼♂️
No lisence. No helmet. Cant even see a number plate at the rear. This is Mayor Karachi blatantly breaking all laws in one go! Traffic police watching become bystanders. If he is not arrested and put behind bars then Sind Government should send all police home!