Drumroll
And the new GO is finally here. Red is the new GO! The all-new, sparkly, fizzy and revitalising Rooh Afza GO!
Grab yours now!
#RedIsTheNewGO#RoohAfzaGO#RoohAfza
انا لله وانااليه راجعون! آج امت مسلمہ ایک عظیم عالم دین سے محروم ہو گئ، مولانا عبدالرزاق سکندر رحمة الله عليه علم کی دنیا میں قیمتی سرمایہ تھے، ملک وملت کے لئے انکی خدمات ناقابل فراموش ہیں، اللہ تعالی ان پر کروڑوں رحمتیں نازل فرماۓ۔
#tariqjamil
That's a clear difference ushna shah being very liberal keep on teaching vulgarity while rosie who is a new converter knows and respects Islamic values #shameonhshna#BanDhoopKiDeewar#Nimra@ushnashah
جو طوفان بدتمیزی آج برپا کیا گیا اسمبلی میں اور غلیظ زبان اور الفاظ استعمال کئے گئے اس سب کو دیکھ کر سر شرم سے جھک گیا ہے۔ یہ ہیں ہمارے حکمران اور نمائندے؟ یہ لوگ تو تمیز سے بات نہیں کر سکتے ایک دوسرے سے، ہماری نمائندگی اور ملک کی ترقی کے لیے کیا کام کریں گے۔ ہوش کے ناخن لیں۔
دوم: یہ بھی اتنا ہی اہم ہے کہ ہم ان اہلِ کشمیر و فلسطین کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کریں جنہیں قابض قوتوں کے ہاتھوں بین الاقوامی طور پر تسلیم شدہ اپنے بنیادی حقوق کی صریح پامالی کے ساتھ پیہم جبر و بربریت کا سامنا ہے۔