یہ بھگوڑا بھی نظریاتی ماما بن گیا؟ جو قریبی ساتھیوں شاہد متحدہ اور منہاج قاضی کی گرفتاری پر انکے ساتھ کھڑا نہیں ہوا، کبھی شہری سندھ کے مسائل پر ایک احتجاجی بیان نہیں دیا، زرداری کے کہنے پر سانحہ گل پلازہ پر احتجاج نہ ہونے دیا اس کے منہ سے جنگوں کی باتیں محض ایک مذاق ہیں۔
ایم کیو ایم میں جو بدعتیں آگئی ہیں انہیں نکالنا ہے، جنگ کے اپنے اصول ہیں کبھی میدان میں آکر لڑی جاتی ہے تو کبھی خندق کھود کر لڑی جاتی ہے، ہم کسی کی مرضی سے تبدیل نہیں ہوئے اور ہمیں حالات تبدیل نہیں کرسکے، کنونیئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی
#ZarayeNews#KhalidMaqboolSiddiqui
ہم میں سے کوئی ایک نہیں جیتے گا سب ہار جائیں گے اور قوم ہار جائے گی، ایم کیو ایم عہدوں کی جماعت نہیں، یہاں اسٹیج ڈیمانڈ پر نہیں ملتا، عہدے ختم ہوجاتے ہیں مگر کارکن رہ جاتا ہے، کنونیئر خالد مقبول صدیقی
#ZarayeNews#KhalidMabqoolSiddiqui#MQM
اس کی کبھی عوامی مسائل کیلئے آواز نہ نکلی۔ جعلی چئیرمینی پر بات آئی تو جلسے، رابطے، والُ چاکنگ سب یاد آگیا۔ ہورہے ہیں، پارٹی ڈسپلن جانے کہاں گیا ایک دوسرے کے کپڑے اتارنے میں مصروف اور خود کو مہاجروں کا ٹھیکیدار سمجھتے۔ یہ نسل پرستوں سے زیادہ بدنسل ہیں۔
ہم میں سے کوئی ایک نہیں جیتے گا سب ہار جائیں گے اور قوم ہار جائے گی، ایم کیو ایم عہدوں کی جماعت نہیں، یہاں اسٹیج ڈیمانڈ پر نہیں ملتا، عہدے ختم ہوجاتے ہیں مگر کارکن رہ جاتا ہے، کنونیئر خالد مقبول صدیقی
#ZarayeNews#KhalidMabqoolSiddiqui#MQM
اسلام آباد کے انتظامی ڈھانچے میں تبدیلی کے فیصلے کی خبریں خوش آئند ہیں : ڈاکٹر ندیم نصرت، چیئرمین وائس آف کراچی
وائس آف کراچی ملک کی فلاح و بہبود کی غرض سے انتظامی ڈھانچے اور پالیسیوں میں بنیادی تبدیلیوں اور اصلاحات کا مطالبہ کرتی رہی ہے: ندیم نصرت
#Karachi#Pakistan#Islamabad
وائس آف کراچی کا مؤقف ہے کہ اگر اسلام آباد کے لیے خودمختار انتظامی ماڈل مؤثر اور ضروری ہے تو پھر کراچی جیسے ملک کے سب سے بڑے معاشی مرکز کو بھی ایسا ہی بااختیار انتظامی ڈھانچہ دیا جانا چاہیے تاکہ شہری مسائل کا حل مقامی سطح پر اور زیادہ مؤثر انداز میں ممکن بنایا جا سکے: ندیم نصرت
@Barristerviews ارے بھائی آپ کو اتنا کچھ پتہ ہے تو واسع جلیل کو لعنت بھیج کر نکال دیں۔ کاہے کو واپس لیا ہے۔ @AltafHussain_90 میں اتنی بھی عقل نہیں کہ سازش ہورہی ہے مگر موصوف دھندے چندے اور جائدادوں کیلئے مر رہے ہیں۔
کراچی کے شہری پانی کی بوند بوند کو ترس رہے ہیں مگر واٹر کارپوریشن اور سائٹ سپر ہائی وے تھانہ کی ملی بھگت سے سہراب گوٹھ گلشن معمار دھنی بخش گوٹھ میں K2 اور K3 کی مین لائن سے 6 انچ کا کنکشن لگا کر ۂاڈرنٹ قائم کر کے پانی چوری کیا جارہا ہے
سندھ حکومت کی طرف سے نئے فوارے کا افتتاح
عوامی حقوق کے نام پر کب میدان میں اترو گے؟ کراچی بوند بوند پانی کو ترس رہا ہے، بجلی اور گیس کا بحران سنگین ہو چکا ہے، سڑکیں کھنڈرات کا منظر پیش کر رہی ہیں اور صفائی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہے۔ مگر ترجیحات دیکھیں تو عوام نہیں بلکہ ٹسوری کی گورنری پر بحالی ریڈ لائن بنی ہوئی ہے۔
پاکستانیوں کا المیہ یہی ہے کہ خوابوں میں جیتے ہیں، جھوٹے خواب دکھانے والے مداریوں پر یقین رکھتے ہیں۔ نتیجہ یہ ہے کہ اسی برس بعد بھی قوم کو نہ منزل کا پتہ ہے اور نہ اس تک پہنچنے کا راستہ۔ مزید مضحکہ خیز یہ ہے کہ خود کو مومن کہلوانے کا شوق مگر ایک ہی سانپ سے بار بار ڈسوانے کی خو۔
آج ایم کیو ایم لندن کی ہریس کا کانفرنس کا لب لباب یہ تھا کہ الطاف حسین پر بین ہٹایا جائے اگر اسٹیبلشمنٹ الطاف حسین کو واپس کراچی کی سیاست میں لائے گی تو ایم کیو ایم پاکستان کے ساتھ ملا کر بٹھائے گی لیکن ووٹ بینک اس وقت کراچی کا ایم کیو ایم سے زیادہ، الطاف حسین سے زیادہ، پیپلز پارٹی سے زیادہ۔۔ "عمران خان پی ٹی ائی" کا ہے کراچی کی عوام کا ووٹ پی ٹی ائی کو پڑے گا اگر اصل کاؤنٹ ہوگا تو
@WasayJalil آج دعویٰ کررہے ہیں کہ انہوں نے ایم کیو ایم سے استعفیٰ دیا تھا۔ انہیں یہ بھی بتانا چاہئے تھا کہ دونوں میں سے بڑا جھوٹا کون ہے۔ @AltafHussain_90
’معرکۂ حق بنیان المرصوص‘ کامیاب قومی دفاع کا درخشاں باب ہے۔ مشکل گھڑی میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کی قیادت میں پوری قوم سیسہ پلائی بنی رہی: وائس آف کراچی
قوم اور فوج ایک ہوں تو کوئی طاقت پاکستان کو شکست نہیں دے سکتی۔ قوم ہر محاذ پر افواج پاکستان کے ساتھ کھڑی رہے گی: ندیم نصرت
@Conv_KMS یہ بے غیرت چالیس برسوں میں اپنے الفاظ تک نہ تبدیل کرسکا اور تبدیلی نظام کی بات کررہا ہے۔ مہاجر قوم کا پالہ تو ابتدا سے ہی اسکی نااہل قیادت سے پڑا رہا جنہوں نے ذاتی مفادات کیلئے اس قوم کا درجنوں بار سودا کیا اور اس مقام پر لا پہنچایا ہے۔ بد کردار لوگ۔
کراچی میں صرف تین ماہ میں 223 افراد ہیوی ٹریفک کے ہاتھوں جان گنوا چکے ہیں۔ ڈمپر اور ٹرالر شہریوں کو کچل رہے ہیں مگر آج تک سندھ کے قانون نے کسی ایک ڈرائیور کو سزا نہیں دی جبکہ سندھ حکومت ڈمپر مافیا کے صدر کو اعزازت اور تحفہ دیتے دکھائی دیتے ہیں ۔ سندھ کا نظام مکمل ناکام ہوچکا ہے۔