@_MuslimByChoice آپ سے پوچھنا تھا کہ ہم سب کے ساتھ جو ہمزاد ہوتا ہے ہمارے انتقال کے بعد اس کا کیا ہوتا ہے ؟ ک��ونکہ مجھے اچانک یہ خیال آیا کہ دجال مردوں کو زندہ کرکے دکھائے گا کہیں وہ ہمزاد دکھا کر لوگوں کو دھوکا دے
@_MuslimByChoice اللہ تعالیٰ نے اتنی وسیع کائنات کیوں بنائی جس کو شائد انسان قیامت تک تسخیر نہ کرسکے پھر پھر میرے دماغ نے جواب دیا اللہ نے انسان کو یہ باور کروانے کے لیے کائنات بنائی کہ اللہ اس پر قادر ہے اسکی مرضی
@_MuslimByChoice اگر جواب ان دونوں میں سے ہی دینا ہے تو میرا جواب ہے تکلیف دینے والا سچ کیونکہ سکون دینے والے جھوٹ تو ہم بچپن سے سیاست دانوں کے سنتے چلے آرہے ہیں اور اب تو ہم کو رٹ بھی گئے ہیں 😥