پاکستانیوں کے نام, سردار امان کا پیغام 🛑
پاکستانیو! آپ کے پاس ووٹ کا حق نہیں۔
ظالم حکومت اور انگریز کے کالے قوانین کے ذریعے آپ کے حقوق چھینے جا رہے ہیں۔ آپ لوگ سڑکوں پر نکلیں، ہم آپ کا ساتھ دیں گے
خبر یہ ہے کہ
مجھے موت قبول ہے لیکن قومی ہیرو کے ساتھ غداری نہی کرونگی،
پاکستان کی آزادی و خودمختاری کی خاطر گرفتار ستر سالا کینسر میں مبتلا بوڑھی عورت ڈاکٹر یاسمین راشد کا بیان،
عمران خان کو
سیاسی طور پر شکست دینے
کے بجائے اسے توڑنے کی کوشش
کی جا رہی ہے۔
مگر یہ بات شاید اس کے مخالفین
سمجھنے سے قاصر ہیں کہ
ایک حقیقی اسپورٹس مین شکست
سے نہیں ٹوٹتا،
بلکہ ہر ضرب کے بعد مزید مضبوط
ہو کر کھڑا ہوتا ہے۔
خان کو قید کیا جا سکتا ہے،
تنہا کیا جا سکتا ہے،
اس کی آواز دبانے کی کوشش کی
جا سکتی ہے،
مگر اس کے عزم کو شکست دینا
آسان نہیں۔
تاریخ میں کردار دباؤ ��ے نہیں،
آزمائش سے پہچانے
جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔
اللّہ کریم خان کو ثابت قدم رکھّے
آمین یا ربّ العالمین 🤲
🚨🚨 بریکینگ نیوز ؛ فضل الرحمان اور اسٹیبلشمنٹ مل کر کھیل رہے ہیں, ڈاکٹر شہباز گل کا بڑا انکشاف ۔!!🔥🔥🛑🛑
اسٹیبلشمنٹ چاہتی ہے، کہ فضل الرحمان خیبر پختونخوا میں مقبول ہوں, اس لیے ان سے ایسے بیانات دلوائے جا رہے ہیں ۔ جس شخص نے ساری زندگی جنرلز سے مل کر سیاست کی, وہ اب کیوں کچھ کرے گا ۔؟؟🔥🔥🚨
علیمہ خان کی گفتگو 🚨
عمران خان کو ان کے blood test کے رپورٹ نہیں دئے جا رہے ہیں، کیا وجہ ہے کہ پمز ہسپتال کے رپورٹس کو چھپایا جا رہا ہے۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ عمران خان کو فوری شفا انٹرنیشنل منتقل کر دیا جائے وہ بھی فیملی اور ذاتی ڈاکٹرز کی موجودگی میں
اقوام متحدہ کے نیلسن منڈیلا رولز کے تحت مسلسل 15 دن سے زیادہ قیدِ تنہائی ممنوع ہے اور اسے تشدد کے مترادف قرار دیا جاتا ہے۔ عمران خان نے یہ سلوک 15 دن نہیں بلکہ تین سال تک برداشت کیا ہے۔ اب پاکستان کی سپریم کورٹ نے بھی مداخلت کی ہے اور جامع طبی علاج، ان کے ذاتی ڈاکٹر تک رسائی، خاندان سے باقاعدہ ملاقاتوں اور اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو بار فون پر بات کرنے کا حکم دیا ہے۔ اس کے باوجود ان احکامات کی خل��ف ورزی کی جا رہی ہے۔یہ معاملہ اب محض پاکستان کا سیاسی معاملہ نہیں رہا۔ یہ انسانی حقوق کی ایک ہنگامی صورتِ حال ہے۔ جمائما گولڈ سمتھ کا ٹویٹ
@Jemima_Khan
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
#Pakistan #ImranKhan
@DGISPRMarKhor یہ سرخ جھنڈے کھبی امریکہ اور اسرائیل کے سامنے بھی لہرا دینا وہاں تو غلاموں کی طرح سر جھکائے کھڑے ہوتے ہوں بیغرتوں اپنوں کو منایا جاتا ہے مارا نہیں جاتا
اصل میں کرنل صاحب کو پتہ ہے کہ ڈی چوک ہو ، مریدکے ہو ، کوٹلی ، بھمبر یا وانا وزیرستان ہو ، خضدار ہو یا سرحد یونیورسٹی ہو ، جیب سے پستول نکال کر سویلینز پر فائرنگ کرنے سے کچھ نہیں ہوتا۔ اگر کوئی ایک آدھ مر جائے تو محل وقوع کی مناسبت سے اسے انتشاری یا دہشتگرد یا فتنہ الہندوستان کہا جاسکتا ہے اور اگر کرنل صاحب مرجاتے ہیں تو انہیں جنت پہچانے کے لیے بھی لوگ موجود ہیں۔
مائنڈ سیٹ 💔
فوجی صاحب رعونت سے بھرے آئے پہلے ایک ��ٹوڈینٹ کو سٹک سے مارا وہ آگے سے خاموش رہا پھر دوسرے سٹوڈنٹ کو دھکے مارے وہ خاموش رہا پھر سٹوڈنٹ کو تھپڑ مار دیا ۔۔بس فیر سٹوڈینٹس نے فوجی بھائی کی ایسی درگت بنا دی کہ فوجی صاحب پستول نکال کر سیدھے فائر کرنے لگے ۔
اس ساری ویڈیو میں ۔۔قوم کے صبر اور فوجی بھائی کے رویے کی اکاسی ملے گی اور ساتھ ہی ساتھ آخری نتیجہ بھی دیکھنے کو ملے گا کہ “اس رویے کا انجام” ۔
@HammadHassan30 ان قیدیوں کو کہو کہ پہلے کرکٹ کھیل کر ورلڈ کپ جیتیں، پھر کینسر ہسپتال بنائیں۔ پھرسیاسی جماعت بنا کر وزیراعظم بنیں۔ پھر امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں۔پھر 2024 الیکشن جیتیں اور ناپاک فوجی جرنیل کو انکار کریں۔ پھر 70 سال کی عمر میں 3 سال قید کاٹ کرایک آنکھ ضائع کروا کر درخواست دیں۔
@HammadHassan30 ان قیدیوں کو کہو کہ پہلے کرکٹ کھیل کر ورلڈ کپ جیتیں، پھر کینسر ہسپتال بنائیں۔ پھرسیاسی جماعت بنا کر وزیراعظم بنیں۔ پھر امریکہ کو ایبسلوٹلی ناٹ کہیں۔پھر 2024 الیکشن جیتیں اور ناپاک فوجی جرنیل کو انکار کریں۔ پھر 70 سال کی عمر میں 3 سال قید کاٹ کرایک آنکھ ضائع کروا کر درخواست دیں۔
🚨طالبہ کا انکشاف
پولیس والے کہہ رہے ہیں کہ وہ فوجی افسر کو ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے ، آپ کیوں ہتھکڑیاں نہیں پہنا سکتے،
یہاں کسی لڑکی کی عزت محفوظ نہیں ہے کہ " کوئی بھی آرمی افسر آکر اس کا دوپٹہ کھینچے "آج اگر آپ نے آواز نا اٹھائی تو کل کسی کی عزت محفوظ نا ہوگی
اگر یونیورسٹیوں میں طالبات کی چادریں تک چھیننے کی نوبت آ گئی ہے تو یہ خطرناک رویے کی علامت ہے۔
بنگالی خواتین کی تذلیل سے نہ روکنا ایک تاریخی المیہ تھا۔ آج بھی ہر زیادتی اور طاقت کے غلط استعمال کے خل��ف آواز اٹھانا ضروری ہے، ورنہ تاریخ خود کو دہرا سکتی ہے۔
اسلام آباد سرحد یونیورسٹی سے فائرنگ کے نتیجے میں گرفتار فوجی افسر کا ٹرائل بھی سول کورٹ میں ہونا چاہیئے کیونکہ اس نے یہ جرم سول حدود میں سویلینز کے ساتھ کیا ہے ۔
@Markhorr313 ڈسپلن اتنا سخت ہے کہ ہر آرمی چیف اربوں روپے کی کی کرپشن کر کے گارڈ آف آنر لے کر پہلی فلائٹ سے پاکستان کو چھوڑ کر اپنے آبائی وطن کینیڈا یا امریکہ چلا جاتا ہے 😂